کیا آپ اس مسکراتی ہوئی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب بہت بڑی اداکارہ ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں

کیا آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ان دو میں سے ایک بچی اب مشہور اداکارہ بن چکی ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ وہ ایک معروف اداکار کی اہلیہ بھی ہیں.

اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ہم بتا ہی دیں کہ یہ تصویر حرا مانی کے بچپن کی ہے جس میں وہ معصومیت سے مسکرا رہی ہیں.

حرا مانی کی شادی 19 برس کی عمر میں ہوگئی تھی اور وہ دو بچوں کی والدہ ہونے کے باوجود آج بھی صفِ اول کی اداکارہ ہیں.

حرا کے مشہور ڈراموں میں یقین کا سفر، پگلی، ٹھیس، دل موم کا دیا، آنگن، بندش، دو بول، میرے پاس تم ہو، غلطی اور کشف شامل ہیں۔

یہ تصویر حرا نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی تھی جس میں دوسری بچی کے بارے میں انھوں نے کوئی وضاحت نہیں کی.

Guess The Celebrity Photo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Guess The Celebrity Photo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Guess The Celebrity Photo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3778 Views   |   08 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

کیا آپ اس مسکراتی ہوئی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب بہت بڑی اداکارہ ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں

کیا آپ اس مسکراتی ہوئی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب بہت بڑی اداکارہ ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ اس مسکراتی ہوئی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب بہت بڑی اداکارہ ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔