دپیکا ککڑ آنکھوں کے سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے کیا لگاتی ہیں؟ گھریلو ٹوٹکے جو آپ بھی آزما سکتی ہیں

زیادہ دیر جاگنے یا موبائل اور لیپ ٹاپ کے استعمال کی وجہ سے ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا اور آنکھیں ہماری تھکن کا راز کھول دیتی ہیں. گہرے حلقے اور سوجن آنکھوں کو ہی نہیں پورے چہرے کو اداسی دیتے ہیں. آئیے جانتے ہیں بھارت کی مشہور اداکارہ دپیکا ککڑ اس مسئلے کو حل کرنے کے کیا طریقے بتاتی ہیں.

دپیکا کہتی ہیں کہ جوجوبا آئل یا ناریل کا تیل ایک بڑا چمچ لیں اس میں 5 گلاب کا تیل، لیموں کا تیل اور زعفران کا تیل اچھی طرح مکس کر کے فریج میں رکھ دیں. سونے سے پہلے اس تیل کو آنکھوں کے نیچے اور پلکوں پر لگائیں. اس کے بعد موبائل استعمال نہ کریں.

دوسری ٹپ کے لئے وٹامن ای کے کیپسول میں عرق گلاب مکس کر کے آنکھوں پر لگائیں. یہ بہترین آئی کریم کے طور پر کام کرے گا اور وٹامن ای آنکھوں کے گرد جھریاں بھی مٹائے گی.

گرین ٹی میں تھوڑا پانی اور وٹامن ای کے کیپسول ملا کر آئس کیوب کی ٹرے میں جما دیں. روزانہ ایک برف کے ٹکڑے سے آنکھوں کے گرد ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں.

Dipika Kakkar Remedies To Reduce Dark Circles

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dipika Kakkar Remedies To Reduce Dark Circles and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dipika Kakkar Remedies To Reduce Dark Circles to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   810 Views   |   15 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دپیکا ککڑ آنکھوں کے سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے کیا لگاتی ہیں؟ گھریلو ٹوٹکے جو آپ بھی آزما سکتی ہیں

دپیکا ککڑ آنکھوں کے سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے کیا لگاتی ہیں؟ گھریلو ٹوٹکے جو آپ بھی آزما سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دپیکا ککڑ آنکھوں کے سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے کیا لگاتی ہیں؟ گھریلو ٹوٹکے جو آپ بھی آزما سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔