بیگم اچھی ہے لیکن وہ ۔۔ شاہین نے آفریدی کی بیٹی سے شادی کس کے کہنے پر کی؟ فاسٹ بالر نکاح کے بعد پہلی مرتبہ سچ بتاتے ہوئے

شاہین شاہ آفریدی نے جب سے آفریدی کی بیٹی سے شادی کی خبروں کی زینت بن گئے۔ یہ پہلے بھی اپنی اچھی اور فاسٹ باؤلنگ کی وجہ سے مشہور رہے لیکن اب سب کی امیدیں ان سے جُڑ گئیں ہیں۔ ان کو پسند کرنے والوں کی تعداد میں جوق در جوق اضافہ ہو رہا ہے۔ شاہین حال ہی میں ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ میری سب سے اچھی دوستی ہے اور ہم کرکٹر سب ایک فیملی کی طرح مل جل کر رہتے ہیں۔ کسی کو لگتا ہے کہ ہم میں اتفاق نہیں تو وہ صرف ان کی سوچ ہے۔

شاہین نے ان کی شادی اور پسندیدگی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ظاہر سی بات ہے جب شادی مجھے کرنی تھی تو میں نے ہی اس کے بارے میں سوچا ۔۔ میرے بھائی کی دوستی لالہ کے ساتھ پہلے سے تھی اور آپس میں گھروں میں آنا جانا تھا۔ میں نے پہلی مرتبہ اپنی بیوی کو یونہی گھر آتے جاتے دیکھا تھا۔ میری امی میرا رشتہ لے کر لالہ کے گھر گئیں تھیں پھر گھر والوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا اور نکاح طے پایا۔

میری بیوی کو بریانی بہت پسند ہے وہ شوق سے کھاتی ہے اس کے علاوہ سبزیاں جبکہ مجھے گوشت کھانا زیادہ پسند ہے۔ اکثر چاول وغیرہ بھی کھا لیتا ہوں۔ میری بیوی اچھی ہے میرا ساتھ دیتی مجھے appreciate کرتی ہے، الحمدُاللہ لیکن وہ مجھے بولتی ہے کہ آپ بیٹنگ بھی کرو، وہ زیادہ اس میں دلچسپی نہیں لیتی لیکن میرا ساتھ دیتی ہے۔

Begum Achi Hai Lekin

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Begum Achi Hai Lekin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Begum Achi Hai Lekin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6390 Views   |   20 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیگم اچھی ہے لیکن وہ ۔۔ شاہین نے آفریدی کی بیٹی سے شادی کس کے کہنے پر کی؟ فاسٹ بالر نکاح کے بعد پہلی مرتبہ سچ بتاتے ہوئے

بیگم اچھی ہے لیکن وہ ۔۔ شاہین نے آفریدی کی بیٹی سے شادی کس کے کہنے پر کی؟ فاسٹ بالر نکاح کے بعد پہلی مرتبہ سچ بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیگم اچھی ہے لیکن وہ ۔۔ شاہین نے آفریدی کی بیٹی سے شادی کس کے کہنے پر کی؟ فاسٹ بالر نکاح کے بعد پہلی مرتبہ سچ بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔