کروڑوں کی عالیشان گاڑی.. شوہر نے سوناکشی کو تحفے میں کون سی گاڑی دی؟ ویڈیو دیکھیں

سوناکشی سنہا کی شادی کی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں. اب مسلمان شوہر ظہیر کی جانب سے ملنے والے تحفے نے ایک بار پھر پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے. ویڈیو دیکھیں

جی ہاں. ظہیر اقبال نے سوناکشی کو شادی کے تحفے کے طور پر سفید چمچماتی BMW i7 کار تحفے میں دے دی۔

اس لگژری الیکٹرک کار میں بہت سے جدید فیچرز موجود ہیں. ظہیر اقبال سوناکشی کو رخصت کروانے کے لئے بطور خاص یہ کار خرید کر لائے جسکی قینت بھارتی کرنسی کے مطابق تقریباً دو کروڑ ہے.

Zaheer Iqbal Gifted Bmw To Sonakshi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zaheer Iqbal Gifted Bmw To Sonakshi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zaheer Iqbal Gifted Bmw To Sonakshi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   804 Views   |   26 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

کروڑوں کی عالیشان گاڑی.. شوہر نے سوناکشی کو تحفے میں کون سی گاڑی دی؟ ویڈیو دیکھیں

کروڑوں کی عالیشان گاڑی.. شوہر نے سوناکشی کو تحفے میں کون سی گاڑی دی؟ ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کروڑوں کی عالیشان گاڑی.. شوہر نے سوناکشی کو تحفے میں کون سی گاڑی دی؟ ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔