کچن میں دار چینی رکھی ہے تو ابھی اس کو نکال لیں کیونکہ ۔۔ دار چینی کن بیماریوں کو آپ سے دور کرتی ہے؟ دار چینی کے وہ فائدے جو آپ کو مہنگے علاج سے بھی بچائے

دار چینی ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزانہ چھپا ہے۔ اور ایسےافراد جن کا وزن کسی بھی چیز سے کم نہیں ہوتا اور نہ چربی کم ہوتی ہے ان کے لئے یہ انتہائی مفید شے ہے۔ لیکن یہ بات بھی ذہن نشین کرلیں کہ اس کو کیسے استعمال کیا جائے۔

غذائی ماہرین کے مطابق دار چینی کو دن میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں، اس سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔

• دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا لیں اور اس کوابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور دو منٹ پکائو دینے کے بعد فوراً پی لیں۔

دار چینی کن امراض کے لیے مفید ہے؟

دانت درد کی صورت میں اگر روغن دار چینی روئی سے لگا کر درد والی جگہ رکھی جائے تو درد میں افاقہ ہو۔

دار چینی کا استعمال جریان کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے۔

دار چینی نزلہ و زکام اور متلی میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

دار چینی معدے کی خرابیوں کا ازالہ کرتی ہے۔

جن لوگوں کو بدہضمی کی شکائت رہتی ہے وہ باقائدگی سے دارچینی کا استعمال کریں۔

دل کی بیماریوں میں دارچینی کا استعمال فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

دار چینی ہمارے جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو نارمل رکھنے میں مددگار ہے۔

دار چینی شریانوں میں خون جمنے سے روکے رکھتی ہے۔

Dar Cheni Kay Shandar Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dar Cheni Kay Shandar Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dar Cheni Kay Shandar Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3106 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

کچن میں دار چینی رکھی ہے تو ابھی اس کو نکال لیں کیونکہ ۔۔ دار چینی کن بیماریوں کو آپ سے دور کرتی ہے؟ دار چینی کے وہ فائدے جو آپ کو مہنگے علاج سے بھی بچائے

کچن میں دار چینی رکھی ہے تو ابھی اس کو نکال لیں کیونکہ ۔۔ دار چینی کن بیماریوں کو آپ سے دور کرتی ہے؟ دار چینی کے وہ فائدے جو آپ کو مہنگے علاج سے بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچن میں دار چینی رکھی ہے تو ابھی اس کو نکال لیں کیونکہ ۔۔ دار چینی کن بیماریوں کو آپ سے دور کرتی ہے؟ دار چینی کے وہ فائدے جو آپ کو مہنگے علاج سے بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔