موٹاپا غائب اور رنگت بھی صاف۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی ایسی خاص چائے جو بدلتے موسم میں آپ کو بھی بدل ڈالے

موسم بدلتے ہی لوگوں کی جلد سیاہ پڑنے لگتی ہے اور زیادہ کھانے اور ایک ہی جگہ بیٹھے رہنے سے جسم پر چربی بھی چڑھ جاتی ہے. ان دونوں مسئلوں سے نجات کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے ایسا باکمال قہوہ بتایا ہے جس سے آپ سلم اسمارٹ ہونے کے علاوہ نکھری ہوئی بھی نظر آئیں گی۔

اس قہوہ کو بنانے کے لئے آپ تلسی کے 25،30 یا پھر پودینے کی پتیاں لیں۔ ساتھ ہی چائنا روز لیں اور ایک چمچ سونف اور چھوٹی الائچی لے کر 2 گلاس پانی میں ابال کر کچھ دیر پکائیں اور چھان لیں۔ یہ چائے دن میں 2 بار پینی ہے۔

کوشش کریں کہ دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد یہ قہوہ پئیں۔ صرف کچھ دنوں کے استعمال سے ہی آپ کو جسم سے بھاری پن کا خاتمہ محسوس ہوگا.

Motapa Kam Or Rang Saaf Karnay Wali Chai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Motapa Kam Or Rang Saaf Karnay Wali Chai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Motapa Kam Or Rang Saaf Karnay Wali Chai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1380 Views   |   10 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

موٹاپا غائب اور رنگت بھی صاف۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی ایسی خاص چائے جو بدلتے موسم میں آپ کو بھی بدل ڈالے

موٹاپا غائب اور رنگت بھی صاف۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی ایسی خاص چائے جو بدلتے موسم میں آپ کو بھی بدل ڈالے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موٹاپا غائب اور رنگت بھی صاف۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی ایسی خاص چائے جو بدلتے موسم میں آپ کو بھی بدل ڈالے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔