آپ یہاں سے کہیں اور کیوں نہیں چلی جاتیں.. نادیہ حسین کے کراچی کو گندا اور بدبو دار کہنے پر صارفین برس پڑے

"آپ کوشش کرکے شہر کے میئر سےملیں، وزرا سے ملیں اور حکومتی عہدیداروں سے مل کر یہاں صفائی کا کام شروع کروا دیں"

"اگر اس شہر کے لیے کچھ نہیں کر سکتیں تو برائے مہربانی شہر کو برا بھلا کہنا بند کریں۔ "

"آپ کو کراچی اتنا برا لگتا ہے تو آپ یہاں سے کہیں چلی کیوں نہیں جاتیں. ایسا کریں آپ اسلام آباد چلی جائیں"

یہ کہنا ہے صارفین کا جو ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کی انسٹاگرام پر کی گئی نئی پوسٹ پر کافی غصے میں آگئے ہیں.

اس پوس میں اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین لکھتی ہیں "میرا کراچی کچرے کا ڈھیر اور بدبودار" جس کے بعد بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے نادیہ حسین پر تنقید کی.

البتہ کچھ لوگوں نے نادیہ کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ نادیہ نے ایک اہم مسئلے کی جانب نشان دہی کی ہے. کراچی شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور بدبو ہے جس نے شہریوں کی جان عذاب میں ڈال رکھی ہے.

People Critisize Nadia Hussain For Calling Karachi Dirty

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Critisize Nadia Hussain For Calling Karachi Dirty and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Critisize Nadia Hussain For Calling Karachi Dirty to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   914 Views   |   28 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

آپ یہاں سے کہیں اور کیوں نہیں چلی جاتیں.. نادیہ حسین کے کراچی کو گندا اور بدبو دار کہنے پر صارفین برس پڑے

آپ یہاں سے کہیں اور کیوں نہیں چلی جاتیں.. نادیہ حسین کے کراچی کو گندا اور بدبو دار کہنے پر صارفین برس پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ یہاں سے کہیں اور کیوں نہیں چلی جاتیں.. نادیہ حسین کے کراچی کو گندا اور بدبو دار کہنے پر صارفین برس پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔