بے اولادی اہم مسئلوں میں سے ایک ہے جس کا حل سائنس کی اس ترقی کے بعد ممکن ہوگیا ہے۔ ویسے تو اس مسئلے کے حل کے لیے آپ کا پہلا انتخاب ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو بےاولادی کا گھریلو علاج بتانے جارہے ہیں جو کہ ایک جڑی بوٹی سے ممکن ہے کیونکہ بتائی گئی یہ جڑی بوٹی بےاولادی کے اس مسئلے کے لیے نہایت مفید ہے اور اسی وجہ سے یہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگی۔ پھر چاہے بے اولادی کا مسئلہ بیوی کی وجہ سے ہو یا پھر خاوند کی انشاﺀاﷲ شفا ہوگی۔
* دھماسہ بوٹی لیں پھر اس کا پاؤڈر بنا کر آدھا چائے کا چمچ پانی کے ساتھ کھالیں۔
* اگر اس کو ایسے کھانا مشکل لگے تو آدھا کپ پانی میں پکا کر بھی پی سکتے ہیں۔
* یہ نسخہ 15 دن تک کرنا ہے اور پھر اپنا ٹیسٹ کروانا ہے۔
* انشاﺀ اﷲ واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا۔
* دھماسہ بوٹی کسی بھی پنساری کی دکان سے آرام سے مل جائے گی۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔