شہد اور کھجور، دونوں کو ملا کر کھانے کے 10 وہ فائدے جن کا جاننا ضروری ہے

کھجور کا شمار دنیا کے قدیم پھلوں میں ہوتا ہے یہ پھل دِیار رسول ﷺ کا تحفہ ہے۔ حج و عمرہ سے آنے والے مبارک تحفے کے طور پر اس کو پھل کو ضرور ساتھ لاتے ہیں ۔ یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے ۔ یہ انتہائی مقوی غذا ہے ۔ حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں ۔

شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے ان کے فوائد درج ذیل ہیں ۔
۱۔ دمے کے مریضوں کے لئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے ۔
۲۔ ہاضمہ درست رکھتی ہے ۔
۳۔ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے ۔
۴۔ سردیوں کے موسم میں بچوں کے لئے بہترین غذا ہے ۔
۵۔ شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتے ہیں ۔
۶۔ دماغ ، اعصاب، قلب ، معدے اور جسم کے پٹھوں کے لیے بھی بے حد مفید ہے ۔
۷۔ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے ۔
۸۔ اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں ۔
۹۔ کھجور، فیٹ، سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہے ۔
۱۰۔ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح گھٹاتی اور انجائنا کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتی ہے ۔

Shehd Aur Khajoor Mila Kar Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Shehd Aur Khajoor Mila Kar Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shehd Aur Khajoor Mila Kar Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3681 Views   |   13 Mar 2022
About the Author:

Aqib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شہد اور کھجور، دونوں کو ملا کر کھانے کے 10 وہ فائدے جن کا جاننا ضروری ہے

شہد اور کھجور، دونوں کو ملا کر کھانے کے 10 وہ فائدے جن کا جاننا ضروری ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہد اور کھجور، دونوں کو ملا کر کھانے کے 10 وہ فائدے جن کا جاننا ضروری ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔