سارہ علی خان ائیر ہوسٹس پر کیوں غصہ کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو دیکھ کر لوگ بھی تنقید کرنے لگے

یوں تو شوبز شخصیات عام طور پر خوش مزاجی کا اظہار کرتی نظر آتی ہیں لیکن کبھی کبھار ان کا اصلی چہرہ بھی لوگوں کے سامنے آجاتا ہے. ایسا ہی کچھ بالی وڈ کی اداکارہ اور نواب زادی سارہ علی خان کے ساتھ ہوا. ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان ایئر ہوسٹس کو گھور رہی ہیں اور غصے میں دیکھ رہی ہیں جبکہ ائیر ہوسٹس اور جہاز کا عملہ بھی کھڑا ہوا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر ہوسٹس سے غلطی سے سارہ علی خان پر شربت گرا گیا تھا جس سے سارہ کا گلابی لباس خراب ہوگیا.

میڈیا کا کہنا ہے کہ اتنی سی بات پر سارہ ائیر ہوسٹس پر کافی غصہ ہوئیں جبکہ کچھ لوگ اس کلپ کو شوٹنگ کا حصہ قرار دے رہے ہیں.

Sara Ali Khan Angry Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara Ali Khan Angry Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Ali Khan Angry Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   517 Views   |   26 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

سارہ علی خان ائیر ہوسٹس پر کیوں غصہ کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو دیکھ کر لوگ بھی تنقید کرنے لگے

سارہ علی خان ائیر ہوسٹس پر کیوں غصہ کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو دیکھ کر لوگ بھی تنقید کرنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارہ علی خان ائیر ہوسٹس پر کیوں غصہ کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو دیکھ کر لوگ بھی تنقید کرنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔