آلو کے چھلکے ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ ۔۔ اگر آپ اپنے سفید بالوں کو کالا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی آلو کے چھلکوں کا اس طریقے سے استعمال کریں

آج کل نوجوانوں کے بال بھی وقت سے پہلے سفید ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ پریشانی کا شکار رہنے لگے ہیں۔ مگر اب فکر کی کوئی بات نہیں کیونکہ بالوں کو کالے کرنے کا بہترین نسخہ سامنے آگیا ہے۔

اکثر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر وہ سیاہ نہیں ہوسکتے اور اس مقصد کیلئے لوگ مختلف بال رنگنے والے ہئیر کلرز کا استعمال کرتے ہیں لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک مشہور پاکستانی معروف ہربلسٹ ڈاکٹر بتول اشرف نے سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا شاندار نسخہ بتایا جو آسان بھی ہے اور خرچہ بھی جس کا کم لگے۔

انہوں نے بتایا کہ درمیانے سائز کے آلو کے چھلکے کو پکا کر اس کا پانی چھان کر نکال لیں اس میں ایک چٹکی نمک شامل کریں۔ اس کے بعد ایک چمچ سیب کا سرکہ، ایک چمچ زنک سیرپ، اور دو چمچ ایلو ویرا کا جوس۔

لگانے کا طریقہ:

بالوں کو اچھی طرح شیمپو سے دھونے کے بعد بالوں کے اوپر لگائیں اور کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں یہ عمل بڑوں کیلئے روزانہ اور بچوں کیلئے ہفتے مین تین مرتبہ کرنا ہے اس دوران بالوں کو بالکل بھی رنگنا آپ کے بال چند ہفتوں میں قدرتی طور پر کالے سیاہ ہوجائیں گے۔

Aloo Ke Chilkon Se Baal Kaaly Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aloo Ke Chilkon Se Baal Kaaly Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aloo Ke Chilkon Se Baal Kaaly Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1521 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

آلو کے چھلکے ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ ۔۔ اگر آپ اپنے سفید بالوں کو کالا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی آلو کے چھلکوں کا اس طریقے سے استعمال کریں

آلو کے چھلکے ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ ۔۔ اگر آپ اپنے سفید بالوں کو کالا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی آلو کے چھلکوں کا اس طریقے سے استعمال کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آلو کے چھلکے ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ ۔۔ اگر آپ اپنے سفید بالوں کو کالا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی آلو کے چھلکوں کا اس طریقے سے استعمال کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔