ایشوریا جیسی ہری آنکھیں ہونی چاہیے ۔۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کی رنگین آنکھیں چاہتی ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا یہ نسخہ اپنائیں

سوشل میڈیا کی بدولت آج کل سابق ملکہ حسن اور بالی وڈ کی ٹاپ کی اداکارہ ایشوریا رائے کی حسین آنکھوں کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ ہوا کچھ ایسا ہے کہ بھارتی وزیر نے بیان دیا کہ اگر کسی کو ایشوریا رائے جیسی حسین آنکھیں چائیں تو اسے مچھلی کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ ضرور بنانا چاہیے۔

وزیر صاحب کا کہنا ہے کہ ایشوریا منگلورو میں سمندری ساحل کے قریب رہتی تھیں۔ وہ روزانہ مچھلی کھاتی تھی۔ دراصل مچھلی میں ایک خاص قسم کا تیل ہوتا ہے جو خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔

بچوں کی آنکھیں ایشوریا جیسی کیسے ہوسکتی ہیں اس بارے میں ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ نہار منہ ٹھنڈا برف کا پانی پینے سے بچے کی آنکھیں نیلی، ہری یا سرمئی ہوسکتی ہیں۔ اس بات کے متعلق وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ خواتین جو آبشار کا پانی پیتی ہیں ان کے بچوں کی آنکھیں حسین ترین اور کنجی ہوتی ہیں۔ کیونکہ ٹھنڈا پانی کہیں نہ کہیں حاملہ عورت پر اثر دکھاتا ہے۔

واضح رہے اس حوالے سے کوئی ٹھوس حقیقت موجود نہیں ہے۔ نہ ہی سائنس نے ان تمام باتوں کی تاحال کوئی تصدیق کی ہے۔

How To Get Babies Eyes Colourful During Pregnancy

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Get Babies Eyes Colourful During Pregnancy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Get Babies Eyes Colourful During Pregnancy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1519 Views   |   23 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایشوریا جیسی ہری آنکھیں ہونی چاہیے ۔۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کی رنگین آنکھیں چاہتی ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا یہ نسخہ اپنائیں

ایشوریا جیسی ہری آنکھیں ہونی چاہیے ۔۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کی رنگین آنکھیں چاہتی ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا یہ نسخہ اپنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایشوریا جیسی ہری آنکھیں ہونی چاہیے ۔۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کی رنگین آنکھیں چاہتی ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا یہ نسخہ اپنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔