نہ بچے تھے نہ ہی شوہر کا ساتھ ۔۔ بوڑھی خاتون، جو موت کے 2 سال بعد تک صوفے پر بیٹھے رہی

ہماری اس دنیا میں ایسے کئی واقعات رونما ہوتے ہیں، جن کا علم تک نہیں ہو پاتا لیکن کچھ جن کا علم ہو جاتا ہے، وہ کافی حیران کن اور خوف کا باعث بن جاتے ہیں۔آج آپ کو ایک ایسی ہی خبر کے بارے میں بتائیں گے۔

اٹلی کے شمالی علاے لومبارڈی میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا ہے جس نے سب کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ کومو جھیل کے پاس واقع ایک گھر سے 2 سال پرانی لاش ملی ہے۔ذرائع کے مطابق 70 سالہ خاتون مارینیلا بیریٹا تنہا اس گھر میں رہ رہی تھیں جہاں سے ان کی لاش ملی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جمعے کے روز پڑوسیوں کی شکایت پر پولیس گھر میں داخل ہوئی تھی، دراصل 70 سالہ خاتون کے گھر ایک درخت گرا تھا، اسی وجہ سے پولیس کو اطلاع دی گئی تھی۔

لیکن جب پولیس گھر میں داخل ہوئی تو آس پاس کوئی موجود نہیں تھا، اگر کوئی چیز تھی تو صرف مکڑی کے جالے اور دھول مٹی۔

جیسے ہی پولیس گھر میں داخل ہوئی تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ 70 سالہ خاتون کرسی پر بیٹھی ہیں اور جسم خراب ہو چکا ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹس کے مطابق خاتون کی لاش 2 سال پرانی ہے، جبکہ 2019 کے آخری میں ان کی موت ہوئی ہو۔خاتون کے رشتہ داروں میں سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے جبکہ آخری رسومات کی تاریخ بھی اب تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

Marne Ke Baad Sofay Per Bethi Rahi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Marne Ke Baad Sofay Per Bethi Rahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Marne Ke Baad Sofay Per Bethi Rahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2259 Views   |   04 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نہ بچے تھے نہ ہی شوہر کا ساتھ ۔۔ بوڑھی خاتون، جو موت کے 2 سال بعد تک صوفے پر بیٹھے رہی

نہ بچے تھے نہ ہی شوہر کا ساتھ ۔۔ بوڑھی خاتون، جو موت کے 2 سال بعد تک صوفے پر بیٹھے رہی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ بچے تھے نہ ہی شوہر کا ساتھ ۔۔ بوڑھی خاتون، جو موت کے 2 سال بعد تک صوفے پر بیٹھے رہی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔