محبت دوبارہ بھی ہوسکتی ہے.. پہلا کرش کون تھا؟ سونیا حسین کی دلچسپ گفتگو

"ہم جیسی لڑکیوں کو اس چیز کی ضرورت نہیں ہوتی کہ کوئی مرد ہمیں پک اینڈ ڈراپ کرے یا پھر مالی طور پر سپورٹ کرے، ہمارے لئے جیون ساتھی میں جذباتی استحکام ہونا ضروری ہوتا ہے. لڑکے کا قد اچھا ہونا چاہیے لڑکوں کا سانولا رنگ اچھا لگتا ہے اور آنکھوں میں رومینس ہو"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سونیا حسین کا جنھوں نے عمران اشرف کے ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں کیں.

سونیا حسین کا کہنا تھا کہ زندگی اتنی خوبصورت ہے کہ ایک تلخ تجربے کے پیچھے ضائع نہیں کرنی چاہیے لیکن میں اتنی مصروف ہوگئی ہوں کہ محبت کے بارے میں سوچنے کا اب وقت ہی نہیں ملتا البتہ محبت دوبارہ ہوسکتی ہے.

سونیا حسین نے انکشاف کیا کہ ان کا پہلا کرش گلوکار سجاد علی تھے۔ البتہ اب ان کا کوئی کرش نہیں لیکن وہ لوگوں کے اخلاق یا انداز کو پسند کرتی ہیں.

Sonia Hussain Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonia Hussain Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonia Hussain Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   741 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

محبت دوبارہ بھی ہوسکتی ہے.. پہلا کرش کون تھا؟ سونیا حسین کی دلچسپ گفتگو

محبت دوبارہ بھی ہوسکتی ہے.. پہلا کرش کون تھا؟ سونیا حسین کی دلچسپ گفتگو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محبت دوبارہ بھی ہوسکتی ہے.. پہلا کرش کون تھا؟ سونیا حسین کی دلچسپ گفتگو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔