مچھر پوری رات کاٹتے ہیں تو.. جانیں خونی مچھروں کو خود سے دور رکھنے کے آزمودہ ٹوٹکے

گندگی اور بارش کے پانی کی وجہ سے شہر میں کیڑے مکوڑوں اور مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے. یہی وجہ ہے کہ بہت زیادہ بیماریاں پھیل رہی ہیں. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو مچھروں سے بچاؤ کے چند سستے اور آزمودہ ٹوٹکے بتائیں گے.

ایک اسپرے بوتل میں ایک کپ پانی ڈال کر پودینے کے تیل کے چند قطرے شامل کر کے اچھی طرح ہلائیں اور خود پر پر اسپرے کریں. پودینہ ابال کر اس کے پانی کا اسپرے بھی کیا جاسکتا ہے.

انڈے کے پرانے کارٹن کو جلا کر ایسی محفوظ جگہ پر رکھیں جہاں آگ پھیلنے کا خطرہ نہ ہو۔ اس سے مچھر آپ کے گھر کا راستہ بھول جائیں گے.

لہسن کو پانی میں ملا کر اس کو باہر کے بلب کے قریب اسپرے کریں۔ اس کی بو اور اینٹی بیکٹیریل خواص سے بھی کیڑے مکوڑے نہیں آئیں گے.

Tips To Get Rid Of Mosquitoes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Get Rid Of Mosquitoes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Get Rid Of Mosquitoes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   620 Views   |   20 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

مچھر پوری رات کاٹتے ہیں تو.. جانیں خونی مچھروں کو خود سے دور رکھنے کے آزمودہ ٹوٹکے

مچھر پوری رات کاٹتے ہیں تو.. جانیں خونی مچھروں کو خود سے دور رکھنے کے آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مچھر پوری رات کاٹتے ہیں تو.. جانیں خونی مچھروں کو خود سے دور رکھنے کے آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔