ڈرامہ آفر ہوا تھا لیکن اپنی اوقات میں رہی ! جنت مرزا کا پری زاد ڈرامے میں آفر ملنے کا حیران کن انکشاف، مداح بھڑک اُٹھے

مشہور ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلاک بسٹر ثابت ہونے والے ڈراموں کی آفر مسترد کرنے کا پچھتاوا ہے۔

جنت نے بتایا کہ اُنہیں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ میں بلاک بسٹر ثابت ہونے والے ڈرامے ’پری زاد‘ اور ہم کہاں کے سچے تھے‘ کی آفر ہوئی تھی۔ ’ہم کہاں کہ سچت تھے‘ میں اداکارہ کبریٰ خان کا کردار (منفی) اور ڈرامہ سیریل ’پری زاد‘ میں اداکارہ اُشنا شاہ کا کردار آفر ہوا تھا۔ اداکارہ بتانا ہے کہ کیوں کہ وہ زیادہ تر جاپان میں رہتی ہیں اس لیے وہ یہ ڈرامے نہیں کر سکیں۔ جنت نے پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہیں کہ وہ یہ کردار دوسری اداکاراؤں سے زیادہ بہتر طور پر ادا کرتیں مگر ہو سکتا ہے کہ اگر وہ اِن ڈراموں میں یہ کردار کرتیں تو عوام کو اُن کا کام پسند آتا۔جس پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے کے پری زاد جیسے ڈرامے میں جنت کا کیا کام ہے؟ اب وہ ڈرامہ اتنا مشہور ہوگیا تو یہ ایسے کہہ رہی ہیں یا واقعی ڈائریکٹر کی آنکھیں کچھ خراب ہوگئیں تھیں ۔۔۔ اگر جنت یہ ڈرامہ کر لیتیں تو ان کی شہرت میں بھرپور اضافہ ہو جاتا اس وقت بھی ان کے فالوورا 23 ملین ہیں اور یہ انٹرنیشنل پروگرامز کا بھی حصہ بن چکی ہیں۔

جنت مرزا نے کارتک کیساتھ بالی وڈ فلم کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

جنت مرزا نے بتایا کہ مجھے یش خان نے بالی وڈ فلم کی آفر کی تھی، یش نے مجھے بتایا کہ آفر بالی وڈ اداکار کارتک کے ساتھ مرکزی کردار کی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں بھارت جاکر کام نہیں کرنا چاہتی، میں بھارت کبھی بھی نہیں جانا چاہتی۔اول تو والدین نہیں مانیں گے اور دوسرا پھر میرا اپنا دل بھی بھارت جاکر کام کرنے کیلئے نہیں مانتا۔

Darama Offer Hua Lekin

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Darama Offer Hua Lekin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Darama Offer Hua Lekin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5785 Views   |   05 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

ڈرامہ آفر ہوا تھا لیکن اپنی اوقات میں رہی ! جنت مرزا کا پری زاد ڈرامے میں آفر ملنے کا حیران کن انکشاف، مداح بھڑک اُٹھے

ڈرامہ آفر ہوا تھا لیکن اپنی اوقات میں رہی ! جنت مرزا کا پری زاد ڈرامے میں آفر ملنے کا حیران کن انکشاف، مداح بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈرامہ آفر ہوا تھا لیکن اپنی اوقات میں رہی ! جنت مرزا کا پری زاد ڈرامے میں آفر ملنے کا حیران کن انکشاف، مداح بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔