وہ ہجوم سے گھبرا کے مجھ سے چمٹ جاتی تھی اور ۔۔ ایشوریہ رائے ہر جگہ بیٹی کو ساتھ لے کر کیوں جاتی ہیں؟

بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کی پیدائش کے بعد سے کبھی اکیلی نظر نہیں آئیں، وہ جہاں جاتی ہیں ان کی بیٹی ان کے ہمراہ ہوتی ہے۔ جس پر اکثر لوگ ان سے یہ سوال کرتے ہیں کہ آپ ہر وقت آرادھیا کو اپنے ساتھ کیوں رکھتی ہیں؟

جس کا نہایت ہی خوبصورتی سے جواب دیتے ہوئے سابقہ مس ورلڈ نے اسکی وجہ بتا دی۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایشوریہ نے کہا کہ، "میں اسے ہر جگہ اپنے ساتھ لے جاتی ہوں، کیونکہ میری بیٹی میری زندگی کا حصہ ہے، مجھے خوشی ہوتی ہے کہ میں اس کی دیکھ بھال کےلیے وقت نکالتی ہوں"۔

انہوں نے آرادھیا کے بچپن کی بات کرتے ہوئے کہا کہ، اب تو وہ عام سی لڑکی کی طرح اسکول جاتی ہے لیکن جب چھوٹی تھی تو میں اسے دوسرے بچوں کے جیسے پلے پارک لے جاتی تھی۔ حالانکہ ممبئی میں رہتے ہوئے یہ کام زرا مشکل ہوجاتا ہے، کیونکہ پارک کے باہر لوگ آپ کو پہچان لیتے ہیں۔

میڈیا کی جانب سے پریشان کئے جانے پر ایشوریہ نے بتایا کہ، میں نے آرادھیا کو سمجھایا ہوا ہے کہ اسے نارمل زندگی گزارنی ہوگی۔ چونکہ اس نے بچپن سے ہی یہ سب دیکھا ہے، تو جب ہجوم زیادہ ہوتا ہے تو وہ خاموشی سے کھڑے رہ کے سب دیکھتی ہے، اور لوگوں کی چیخ و پکار سن کر گھبرا کے مجھ سے چمٹ جاتی ہے۔

Aishwarya Rai Revealed Why She Takes Aaradhya Everywhere

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aishwarya Rai Revealed Why She Takes Aaradhya Everywhere and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aishwarya Rai Revealed Why She Takes Aaradhya Everywhere to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   850 Views   |   24 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

وہ ہجوم سے گھبرا کے مجھ سے چمٹ جاتی تھی اور ۔۔ ایشوریہ رائے ہر جگہ بیٹی کو ساتھ لے کر کیوں جاتی ہیں؟

وہ ہجوم سے گھبرا کے مجھ سے چمٹ جاتی تھی اور ۔۔ ایشوریہ رائے ہر جگہ بیٹی کو ساتھ لے کر کیوں جاتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ ہجوم سے گھبرا کے مجھ سے چمٹ جاتی تھی اور ۔۔ ایشوریہ رائے ہر جگہ بیٹی کو ساتھ لے کر کیوں جاتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔