لڑکی نہ ملی تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ وہ انوکھا شخص جس نے کچن میں رکھے چاولوں کے ککر سے شادی مگر بعد میں کیا ہوا؟

شادی 2 انسانوں کے درمیان ایک ہونے کا رشتہ ہے مگر کچھ لوگ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لیے ایسی انوکھی شادیاں لے آتے ہیں جن کا وہم و گمان بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ایک ایسی ہی عجیب و غریب شادی کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جسے دیکھ کر کوئی بھی اپنا سرپکڑنے پر مجبور ہوجائے گا۔

انڈونیشیا میں گذشتہ برس ایک واقعہ پیش آیا جب ایک شخص نے لڑکی کے بجائے چاولوں کے ککر سے شادی کرلی۔

یہ خبر اُن دنوں پورے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب اس شخص کو جہاں شدید سنگل (Single) کہہ رہے تھے وہیں کچھ لوگ اسے ذہنی مریض قرار دے رہے تھے۔

چاول کے ککر سے شادی کرنے والے نوجوان کا نام خضرالانم ہے جس نے گذشتہ برس اپنے گھر میں موجود رائس ککر سے شادی کی اور تقریب کی باقاعدہ تصاویر بھی شئیر کیں۔ اب شادی تو ککر سے کر ہی تھی مگر وہ زیادہ دیر نہ چل سکی۔

چار دن بعد خضرالانم کی جانب سے ایک اور پوسٹ شئیر کی گئی جس میں اس نے لکھا کہ اس نے چاول ککر کو طلاق دے دی ہے کیونکہ اس نے "صرف چاول پکایا ہے۔

"کوئی کامل ساتھی نہیں ،" دولہا نے فیس بک پر باقاعدہ طور پر اپنی طلاق کا بھی اعلان کر دیا۔

ملائیشیا کی مقامی نیوز سائٹس کی اطلاعات کے مطابق خضرول انڈونیشیا کی ایک مشہور شخصیت ہے، اور اکثر اس طرح کے پرینکس بنانے کے لیے عجیب و غریب طرز کی ویڈیو بنا کر صارفین کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔

Larki Na Mili To Chawal Ke Kukar Se Shadi Kar Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larki Na Mili To Chawal Ke Kukar Se Shadi Kar Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Na Mili To Chawal Ke Kukar Se Shadi Kar Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   8375 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

لڑکی نہ ملی تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ وہ انوکھا شخص جس نے کچن میں رکھے چاولوں کے ککر سے شادی مگر بعد میں کیا ہوا؟

لڑکی نہ ملی تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ وہ انوکھا شخص جس نے کچن میں رکھے چاولوں کے ککر سے شادی مگر بعد میں کیا ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی نہ ملی تو چاول کے ککر سے شادی کرلی ۔۔ وہ انوکھا شخص جس نے کچن میں رکھے چاولوں کے ککر سے شادی مگر بعد میں کیا ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔