لال بیگ تو ہر گھر میں بن بلائے مہمان کی طرح آتے ہیں اور نکلنے کا نام نہیں لیتے. لیکن حال ہی میں ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ان جراثیم زدہ کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ کرنے کی خواہش رکھنے والا شخص خود ہی خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا. آپ بھی وجہ ضرور جان لیں تاکہ اپنے گھر میں ایسا کبھی نہ کریں.
چاپان کے شہر کوماموتو میں 10 دسمبر کو 54 سالہ شخص نے اپنے فلیٹ میں ایک لال بیگ نظر آیا تو اس نے چپل کی بجائے کیڑے مار دوا سے اسے مارنے کا فیصلہ کیا۔ پولیس کے مطابق آدمی نے لال بیگ کو مارنے کے لیے بھاری مقدار میں کیڑے مار دوا کا اسپرے کیا جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا اور ایک کھڑکی چکنا چور ہوگئی جبکہ وہ شخص بھی معمولی زخمی ہوگیا۔
پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ دوا کو برقی مصنوعات پر چھڑکا گیا ہوگا جس سے آگ لگی۔ جبکہ ان اسپرے کا استعمال گیس آن کر کے کبھی نہیں کرنا چاہیے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dangers Of Spraying Insects Killer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dangers Of Spraying Insects Killer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لال بیگ مارنے سے دھماکا کیسے ہوگیا؟ وہ غلطی جو ہم سب کرتے ہیں
لال بیگ مارنے سے دھماکا کیسے ہوگیا؟ وہ غلطی جو ہم سب کرتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال بیگ مارنے سے دھماکا کیسے ہوگیا؟ وہ غلطی جو ہم سب کرتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔