بابا ہم آپ کے لیے دعا کر رہے تھے۔۔ محمد رضوان کی اپنی ننھی بیٹیوں کے ساتھ گھل مل جانے کی خوبصورت ویڈیو آپ کو گرما دے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز محمد رضوان ایک شاندار کھلاڑی ہونے کے ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہیں جن کی عادتیں لوگوں کے دلوں کو چھو لیتی ہیں۔

وہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنی ننھی بیٹیوں سے گھلتے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو گزشتہ روز ہونے والے میچ میں جیتنے کے بعد کی ہے جب محمد رضوان پوسٹ میچ کی تقریب کے وقت میدان میں موجود ہوتے ہیں اور اچانک ان کی دو چھوٹی بیٹیاں اپنے والد کے پاس دوڑتے ہوٸے آکر ان سے لپک جاتی ہیں۔

محمد رضوان کی ایک صاحبزادی کو ویڈیو میں یہ کہتے سنا جاتا ہے کہ بابا ہم آپ کے لیے دعا کر رہے تھے۔ جس پر محمد رضوان خوش ہوکر بیٹیوں کو گلے سے لگا لیتے ہیں۔

Baba Ham Ap Ke Liye Dua Kr Rahe Thy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba Ham Ap Ke Liye Dua Kr Rahe Thy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Ham Ap Ke Liye Dua Kr Rahe Thy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Rizwan  |   In News  |   0 Comments   |   2534 Views   |   24 Sep 2022
About the Author:

Rizwan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Rizwan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بابا ہم آپ کے لیے دعا کر رہے تھے۔۔ محمد رضوان کی اپنی ننھی بیٹیوں کے ساتھ گھل مل جانے کی خوبصورت ویڈیو آپ کو گرما دے گی

بابا ہم آپ کے لیے دعا کر رہے تھے۔۔ محمد رضوان کی اپنی ننھی بیٹیوں کے ساتھ گھل مل جانے کی خوبصورت ویڈیو آپ کو گرما دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا ہم آپ کے لیے دعا کر رہے تھے۔۔ محمد رضوان کی اپنی ننھی بیٹیوں کے ساتھ گھل مل جانے کی خوبصورت ویڈیو آپ کو گرما دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔