نمونیا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے.. چھوٹے بچوں کو نمونیا ہوجائے تو کیا کریں؟ اہم معلومات

ٹھنڈ کے موسم میں بچے تیزی سے نمونیا کا شکار ہوتے ہیں. نمونیا ایک یا دونوں پھیپھڑوں میں بیکٹیریا، وائرس یا فنجائی کی وجہ سے ہونے والا انفیکشن کہلاتا ہے یہ انفیکشن پھیپھڑوں کی ہوا کی تھیلیوں میں سوزش کا باعث بنتا ہے، جسے الیوولی کہتے ہیں جس کے بعد الیوولی سیال یا پیپ سے بھر جاتا ہے اور سانس لینا مشکل اور نہایت تکلیف دہ ہوجاتا ہے۔

اگرچہ نمونیا قابل علاج مرض ہے مگر چھوٹے بچوں میں قوت مدافعت کی کمی کی وجہ سے یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے. بچوں کو مناسب مقدار میں دودھ نہ پلانا، آلودگی، گندگی، غذائیت کی کمی، سردی اور کمزور مدافعتی نظام شامل ہے۔

نمونیا کی علامات میں بلغم، کھانسی ، بخار، پسینے کی زیادتی، سردی لگنا، سانس پھولنا، سانس لیتے ہوئے یا کھانستے ہوئے سینے میں درد محسوس ہونا، تھکاوٹ، بھوک میں کمی، متلی اور سر درد شامل ہیں

اگر نمونیا کی علامات ظاہر ہوں تو سب سے پہلے ایکسرے کروا لینا چاہیے اور فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں. نمونیا کے مریضوں کو سردی سے بچائیں، خاص طور پر بچوں کو گرم کپڑے پہنائیں یا پیٹر میں رکھیں. گرم اور صحت بخش مشروبات جیسے یخنی، چائے اور سوپ پلائیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر کی دی گئ ادویات کو باقاعدگی سے استعمال کریں.

Cure And Precautions For Pneumonia In Kids

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Cure And Precautions For Pneumonia In Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cure And Precautions For Pneumonia In Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   913 Views   |   21 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

نمونیا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے.. چھوٹے بچوں کو نمونیا ہوجائے تو کیا کریں؟ اہم معلومات

نمونیا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے.. چھوٹے بچوں کو نمونیا ہوجائے تو کیا کریں؟ اہم معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نمونیا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے.. چھوٹے بچوں کو نمونیا ہوجائے تو کیا کریں؟ اہم معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔