بیوی نے آخری سانسیں لینا شروع کیں تو شوہر کا بھی دل بند ہو گیا ۔۔ جڑواں بچوں کی پیدائش پر آپریشن تھیٹر میں کیسا معجزہ ہوا جو بچے یتیم ہونے سے بچ گئے؟ ویڈیو

بچوں کی پیدائش سے پہلے ہی بیوی نے آخری سانسیں لینا شروع کر دیں تو شوہر کا بھی دل بند ہو گیا۔ جی ہاں یہ واقعہ سچا ہے جس میں والدہ کرسٹینا نے جب یہ خبر سنی کہ وہ ماں بننے والی ہے تو وہ خوشی سے اچھل پڑی اور شوہر کے ساتھ بس اس وقت کا انتظار کرنے لگی کہ کب اپنے بچوں کو گود میں لے۔

پھر کچھ ماہ بعد انہیں ایمرجنسی کی صورت میں اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹر نے سی سیکشن کی تیاری کی اور اس دوران ان ہی ڈاکٹروں سے ایک کٹ لگ گیا جس کی وجہ سے والدہ کرسٹینا بچوں کو گود میں لینے سے پہلے ہی موت کے منہ میں جانے لگی اور اس کی جلد کالی پڑنے لگی۔ اس عمل نے لاپرواہ ڈاکٹروں کو گھبرا کر رکھ دیا۔

اس صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے 3 مزید اسپیشل ڈاکٹروں کی ٹیم بلایا گیا جنہوں نے بچوں کو بچا لیا مگر ان کی جوان اور معصوم مصنوعی مشینوں کے زریعے سانسیں لینے لگی۔

یہ بچے باپ الیکسس کے حوالے کیا گیا۔ اتنا کچھ ہو نے کے بعد شوہر کو بتایا گیا تو وہ تو زمین پر گئے اور اہلیہ کو یاد کر کے روتا۔ پھر اہلیہ کو کھونے کے دکھ میں سرد دیوں کی بارش میں گھومتا پھرتا رہا۔

اسی دوران چیخ کر کہا کہ یا خدا مجھے کیوں اکیلا چھوڑ دیا، یہ کہنا تھا کہ اچانک بے ہوش ہو گیا۔ اس کے بعد اسے بھی اسپتال لایا گیا، مصنوعی مشینوں سے سانس لینے لگا۔ ایسی صورتحال میں خاندان کے دیگر لوگ بھی اسپتال پہنچ گئے کہ معلوم نہیں اب کیا ہوگا۔ مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ جسے اللہ چاہے اسے کون چکھے۔

ایسا ہی کچھ اس جوڑے کے ساتھ بھی ہوا کہ ان دونوں کا دل ایک ہی وقت میں ایک ساتھ زور سے دھڑکنے لگا، مصنوعی مشینوں کے علاوہ خود سانسن بھی لینے لگے۔

یہی نہیں بلکہ دونوں نے آنکھیں بھی ایک ساتھ ہی کھولیں۔ اور اب یہ اپنے خوبصورت و معصوم جڑواں بچوں کے ساتھ حسین زندگی گزار بھی رہے ہیں، یہی نہیں بلکہ کچھ اسی طرح کا ایک افسوسناک واقعہ میلینا نامی خاتون کے ساتھ بھی پیش آیا تھا۔

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2485 Views   |   11 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بیوی نے آخری سانسیں لینا شروع کیں تو شوہر کا بھی دل بند ہو گیا ۔۔ جڑواں بچوں کی پیدائش پر آپریشن تھیٹر میں کیسا معجزہ ہوا جو بچے یتیم ہونے سے بچ گئے؟ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بیوی نے آخری سانسیں لینا شروع کیں تو شوہر کا بھی دل بند ہو گیا ۔۔ جڑواں بچوں کی پیدائش پر آپریشن تھیٹر میں کیسا معجزہ ہوا جو بچے یتیم ہونے سے بچ گئے؟ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.