موٹاپا دنیا بھر میں ہونے والی اموات کے بڑے اسباب میں سے ایک ہے، تاہم موٹاپا ایسی چیز نہیں جس سے چھٹکارا حاصل نہ کیا جاسکے۔
موٹاپے کو ختم کرنے یا اپنا اضافی وزن کم کرنے کے لیے آج کل جہاں مارکیٹ میں کئی دوائیں دستیاب ہیں، وہیں اس مسئلے کو جسمانی ایکسرسائز کے ذریعے بھی حل کیا جاتا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں جسمانی فٹنیس یا وزن کو کم کرنے کے لیے ایکسرسائز اور جم سینٹرز موجود ہیں، جو یقینا انسانی صحت بہتر بنانے میں مددگار ہوتے ہوں گے۔
تاہم ایک امریکی جوڑے نے دوائیوں اور ایکسر سائز ٹرینر کے بغیر محض ایک سال کے اندر 180 کلو سے زائد وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والی خاتون لیشی ریڈ کا شادی کے وقت مجموعی وزن 215 کلو گرام سے زائد تھا، جب کہ ان کے شوہر ڈینی ٹپڈ کا وزن بھی شادی کے وقت 127 کلو گرام تھا۔
شادی شدہ جوڑے نے 180 کلو وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا
انٹرٹینمنٹ ڈیسکاپ ڈیٹ 12 دسمبر 2017
موٹاپا دنیا بھر میں ہونے والی اموات کے بڑے اسباب میں سے ایک ہے، تاہم موٹاپا ایسی چیز نہیں جس سے چھٹکارا حاصل نہ کیا جاسکے۔
موٹاپے کو ختم کرنے یا اپنا اضافی وزن کم کرنے کے لیے آج کل جہاں مارکیٹ میں کئی دوائیں دستیاب ہیں، وہیں اس مسئلے کو جسمانی ایکسرسائز کے ذریعے بھی حل کیا جاتا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں جسمانی فٹنیس یا وزن کو کم کرنے کے لیے ایکسرسائز اور جم سینٹرز موجود ہیں، جو یقینا انسانی صحت بہتر بنانے میں مددگار ہوتے ہوں گے۔
تاہم ایک امریکی جوڑے نے دوائیوں اور ایکسر سائز ٹرینر کے بغیر محض ایک سال کے اندر 180 کلو سے زائد وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والی خاتون لیشی ریڈ کا شادی کے وقت مجموعی وزن 215 کلو گرام سے زائد تھا، جب کہ ان کے شوہر ڈینی ٹپڈ کا وزن بھی شادی کے وقت 127 کلو گرام تھا۔
ان دونوں کی شادی 2015 میں ہوئی، اور اگلے سال 2016 تک موٹاپے کے باعث ان دونوں کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی۔
جوڑا جہاں اپنے موٹاپے کی وجہ سے غیر صحت مند زندگی گزار رہا تھا، وہیں اولاد نہ ہونے کے غم نے انہیں مزید پریشان کردیا۔
لیکن پھر 2016 کے وسط تک لیشی ریڈ کو اپنی ایک خاتون دوست نے چیلنج دیا کہ وہ محض 30 دن اپنے روز مرہ کے معمولات تبدیل کرکے دیکھے کہ اس کے ان کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
لیشی ریڈ نے اپنی کہانی انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی دوست کے کہنے پر 30 دنوں تک باہر کی غذائیں کھانا بند کردیں، جب کہ انہوں نے ایکسرسائز شروع کرنے سمیت الکوحل پینا بھی بند کردیا۔
لیشی ریڈ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر اپنا وزن کم کرنے اور ایک بہترین زندگی گزارنے کا منصوبہ بنایا، جس کے تحت انہوں نے سب سے پہلے اپنے کھانے کی مقدار کم کرکے گھر میں کھانا تیار کرنا شروع کردیا۔
لیشی ریڈ کے مطابق 2015 میں وہ یومیہ 8 ہزار کیلوریز فراہم کرنے والی غذا کھاتے تھے، جسے انہوں نے انتہائی کم کردیا۔
جوڑے نے جہاں باہر کے کھانے سے گریز کیا، وہیں جوڑے نے ایکسرسائز کرنا بھی شروع کردی۔
جوڑے نے نہ صرف جم جوائن کیا، بلکہ گھر میں بھی ایکسرسائز کرنے لگا، جوڑا یومیہ کم سے کم ایک بار 30 منٹ تک ایکسرسائز کرتا رہا۔
لیشی ریڈ نے انسٹاگرام پر دعویٰ کیا کہ ایک سال کے اندر انہوں نے اپنا وزن 180 کلو گرام کم کیا، جب کہ ان کے شوہرنے بھی اپنا وزن کم کیا، تاہم شوہر کے مقابلے خاتون نے زیادہ وزن کم کیا۔
جوڑے کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں تصاویر دنیا بھر میں وائرل ہوگئیں، اور لوگ حیران رہ گئے کہ کسی دوائی اور بڑی محنت کے بغیر شادی شدہ جوڑے نے آسانی سے وزن کیسے کم کیا؟۔
Couple Loss 180kg Weight
Obesity and overweight-related issues are a worldwide concern where each and every overweight person is interested to lose the excess fat that has piled upon the body. Obesity is one of the most prominent and common reasons behind a maximum of the life-threatening diseases. But, losing excess fat and maintaining a healthy and fit body is not a big issue or a tough target which you cannot achieve.
Nowadays, when a number of different types of weight loss medicines and supplements are available in the market, you can also lose excess weight by regular exercise and increased physical activity or tasks.
Body Fitness centres or gymnasiums have been set up throughout the world including in Pakistan that has helped people to lose excess weight and develop a healthy body.
However, recently an American couple has surprised the world by losing more than 180 kgs without any medications or exercises. Leeshy Reed is an American residing in Indiana who weighed more than 215 kg on her wedding in 2015 with Danny Tipid who was also 127 kg at that time. However, a year later it was revealed that the couple could not have kids due to the problems arising out of excess fat and overweight.
It was then when a female friend challenged leeshy Reed to carefully plan and redesign her daily routine for at least 30 days and observe the changes in her life.
Reed shared her story on Instagram about how a turning point came to her life and she stopped eating junk and processed food, alcohol and started exercising. The couple not only joined a gym but also exercised at home for at least 30 minutes every day. And finally, the couple claim to have lost 180 kgs in a single year and shared their story on Instagram which went viral all over the world.
The story of this couple Indiana is really inspiring and motivational to all the obese people as an amazingly healthier transformation of them into a more fit and beautiful looking personalities.
Source : www.dawnnews.tv
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Couple Loss 180Kg Weight and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Couple Loss 180Kg Weight to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Couple Loss 180kg Weight
Couple Loss 180kg Weight ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Couple Loss 180kg Weight سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔