اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔ ماں کے لیئے جذباتی پوسٹ شیئر کر دی

معروف پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔

اداکار نے انسٹاگرام پر یہ افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے والدہ کی مغفرت کی درخواست کی۔

اعجاز اسلم نے والدہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "میری خوبصورت ماں یہ دنیا چھوڑ کر ایک اچھی جگہ چلی گئی۔ ان کا پیار، ان کی رحمدلی اور ان کی اچھی سوچ ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گی"۔

ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ، "یہ ہمارے لیئے غم کا موقع ہے آپ لوگوں سے گزارش ہے میری والدہ کودعا میں یاد رکھیں، اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے"۔

Aijaz Aslam Mother Passes Away

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aijaz Aslam Mother Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aijaz Aslam Mother Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1344 Views   |   11 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔ ماں کے لیئے جذباتی پوسٹ شیئر کر دی

اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔ ماں کے لیئے جذباتی پوسٹ شیئر کر دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔ ماں کے لیئے جذباتی پوسٹ شیئر کر دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔