بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر ڈکیتی کی کوشش کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، اداکار پر مبینہ طور پر چھ بار چاقو سے حملہ کیا گیا، جب وہ ممبئی میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھے۔ یہ واقع کل رات ڈھائی بجے پیش آیا۔
جس کے بعد سیف کو صبح 3:30 بجے لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا۔ انہیں چھ چوٹیں آئی ہیں جن میں سے دو شدید ہیں۔ اور ایک چوٹ ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے، ہم فی الحال سرجری کر رہے ہیں اور مکمل ہونے کے بعد ہی نقصان کی حد کا درست اندازہ فراہم کریں گے۔
ممبئی پولیس اس معاملے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے اور گھر والوں کے بیانات بھی ریکارڈ کر لئے گئے ہیں۔
واضح رہے، کرینہ کپور اس وقت گھر پر موجود نہیں تھیں بلکہ اپنی بہن کرشمہ کپور کے گھر تھیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saif Ali Khan Got Injured During Robbery At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saif Ali Khan Got Injured During Robbery At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
6 بار چاقو سے حملہ کیا اور ۔۔ سیف علی خان کے گھر ڈکیتی، اداکار کی حالت اب کیسی ہے؟
6 بار چاقو سے حملہ کیا اور ۔۔ سیف علی خان کے گھر ڈکیتی، اداکار کی حالت اب کیسی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 بار چاقو سے حملہ کیا اور ۔۔ سیف علی خان کے گھر ڈکیتی، اداکار کی حالت اب کیسی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔