جسم سے بیماریاں خود ہی نکل جائیں گی۔۔ موٹاپے سے لے کر کالے کینسر کے علاج میں مفید دھماسہ بوٹی کیسے استعمال کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا

دھاماسہ بوٹی کو انگریزی میں فگونیا عربیکا کہا جاتا ہے، ایک پودا ہے جو روایتی طور پر ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے، خاص طور پر آیوروید اور روایتی جنوبی ایشیائی اور مشرق وسطیٰ کی لوک ادویات میں اس کو بے حد مفید جڑی بوٹی مانا جاتا ہے۔

دھماسہ بوٹی کانٹے دار جڑی بوٹی ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے اس بوٹی کو استعمال کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موٹے فلالین کے کپڑے میں اس جڑی بوٹی کو ڈال کر باندھ لیں اور کسی بٹے سے بوٹی کو کوٹیں اور اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اس کو گرائینڈ نہ کریں کیونکہ اس سے مشین خراب ہوسکتی ہے۔ باریک پیس کر پاؤڈر کی شکل میں استعمال کریں۔

استعمال کا طریقہ

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا کہ یہ ہر بیماری حتیٰ کے کالے کینسر کے خلاف بھی موثر ہے۔ اس میں گائے کے دودھ سے بنا خالص گھی اتنا ڈالیں کہ اس کی گولیاں بنانا آسان ہوجائے اور پھر 5 ملی گرام جتنا لے کر دن میں 2 بار صبح شام کھائیں۔ اس سے تمام بیماریاں جسم سے خود بخود نکل جائیں گی۔ یہ موٹاپے سے لے کر کینسر تک ہر مرض میں شفا دینے والی جڑی بوٹی ہے

دھماسہ بوٹی کے فائدے

دھماسہ بوٹی جسم کو انفیکشن، گٹھیا اور آنتوں کی سوزش جیسی بیماریوں سے نجات دینے کے علاوہ تیز بخار میں کمی لاتی ہے، پیشاب کے امراض میں مبتلا لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے۔ جلدی انفیکشن اور کھانسی اور دمے کے علاوہ کینسر کے مہلک خلیات کو بھی ختم کرتی ہے۔

Dhamasa Booti Health Benefits

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dhamasa Booti Health Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhamasa Booti Health Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   27346 Views   |   13 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جسم سے بیماریاں خود ہی نکل جائیں گی۔۔ موٹاپے سے لے کر کالے کینسر کے علاج میں مفید دھماسہ بوٹی کیسے استعمال کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا

جسم سے بیماریاں خود ہی نکل جائیں گی۔۔ موٹاپے سے لے کر کالے کینسر کے علاج میں مفید دھماسہ بوٹی کیسے استعمال کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جسم سے بیماریاں خود ہی نکل جائیں گی۔۔ موٹاپے سے لے کر کالے کینسر کے علاج میں مفید دھماسہ بوٹی کیسے استعمال کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔