گھروں میں تھوڑے دن بھی دال یا اناج رکھیں تو ان میں کیڑے لگ جاتے ہیں. یوں سارا اناج خراب ہوجاتا ہے. آج ہم آپ کو اس مصیبت سے نجات کے کچھ ٹوٹکے بتائیں گے.
جب بھی لہسن چھیلیں تو اس کے چھلکے اور خاص طور پر بیچ کی ڈنڈی ہر گز نہ پھینکیں. ان کو جمع کر کے کسی ٹشو پیپر میں لپیٹ دیں اور دال یا اناج کے ڈبے میں رکھ دیں. اگر ڈبے میں کیڑے ہوں گے تو وہ باہر نکل جائیں گے اور نئے کیڑے گو بالکل نہیں لگیں گے.
دال اور اناج کے ڈبوں میں 4 سے 5 ثابت لال مرچ رکھنے سے بھی کیڑے بھاگ جاگے ہیں. اس کے علاوہ نیم کے پتے بھی رکھے جاسکتے ہیں.
اگر آپ کے پاس عینک ہے تو یقیناً اس کی صفائی ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہوگا کیونکہ عینک پر آنے والے اسکریچز کسی چیز سے صاف نہیں ہوتے. تھوڑی سی ویسلین لے کر عینک کے شیشوں پر اچھی طرح لگائیں اور پھر ٹشو پیپر سے صاف کر لیں. سارے اسکریچز جادو کی طرح غائب ہوجائیں گے.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Daal Say Keeray Khatam Karnay Ka Totka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Daal Say Keeray Khatam Karnay Ka Totka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
دال میں لگے کیڑے فوراً ختم ہوجائیں گے.. عینک سے اسکریچ کیسے ہٹائیں؟ چند ٹوٹکے جو سب کے کام آسکتے ہیں
دال میں لگے کیڑے فوراً ختم ہوجائیں گے.. عینک سے اسکریچ کیسے ہٹائیں؟ چند ٹوٹکے جو سب کے کام آسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دال میں لگے کیڑے فوراً ختم ہوجائیں گے.. عینک سے اسکریچ کیسے ہٹائیں؟ چند ٹوٹکے جو سب کے کام آسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔