متنازعہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ لاہور میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے.سندر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ خلیل الرحمان کے بیان پر درج کرلیا ہے.
درج شدہ مقدمے کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے فون کرکے خلیل الرحمٰن کو جائے وقوعہ پر یہ کہہ کر بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں. البتہ خلیل الرحمٰن کے مذکورہ گھر پہنچنے پر مسلح افراد نے لکھاری کو اغوا کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا.
خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملزمان انھیں لے کر مختلف جگہوں پر گھومتے رہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں اور رشتے داروں سے پیسے منگوانے کا مطالبہ کیا.
ملزمان نے خلیل الرحمان قمر سے موبائل، گھڑی اور نقد رقم چھیننے کے ساتھ اے ٹی ایم کارڈ سے اڑھائی لاکھ نقدی اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی. جس کے بعد خلیل الرحمٰن قمر کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انھیں سنسان علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
واقعے کے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ آمنہ سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے. جبکہ ملزمان کی شناخت سی سی ٹی وی کی مدد سے کی گئی. واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی بازیاب کرالی گئی ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khalil Ur Rehman Qamar Dakaiti Ka Shikar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khalil Ur Rehman Qamar Dakaiti Ka Shikar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لڑکی نے جھوٹ بول کر بلایا اور.. خلیل الرحمٰن قمر دھوکے سے ڈکیتی کا شکار! ڈاکو کیا کچھ لوٹ کر لے گئے؟
لڑکی نے جھوٹ بول کر بلایا اور.. خلیل الرحمٰن قمر دھوکے سے ڈکیتی کا شکار! ڈاکو کیا کچھ لوٹ کر لے گئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی نے جھوٹ بول کر بلایا اور.. خلیل الرحمٰن قمر دھوکے سے ڈکیتی کا شکار! ڈاکو کیا کچھ لوٹ کر لے گئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔