"دھواں ڈرامے میں میری موت کا سین دیکھ کر ماں کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی. ان کی زبان کے نیچے باقاعدہ گولی رکھنی پڑی"
یہ کہنا ہے سینیئر اداکار نبیل ظفر کا جنھوں نے الف ٹی وی میں فرح اقرار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا.
نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ شوبز میں ان کی آمد اتفاقیہ ہے اور نہ تو انھیں اداکاری کا شوق تھا نہ ہی خاندان میں کوئی اس فیلڈ میں تھا.
نبیل ظفر کہتے ہیں کہ اتفاقیہ آڈیشن دینے کے بعد دو تین ڈرامے کیے جس کے بعد کوئٹہ میں دھواں ڈرامے کی آفر آئی. والد نے کہا ہم سفید پوش لوگ ہیں میں صرف پڑھائی کے لیے پیسے دے سکتا ہوں اور کسی چیز کے لیے میرے پاس پیسے نہیں ہیں. یہی وہ وقت تھا جب سوچ لیا تھا کہ آئندہ گھر والوں سے مدد نہیں لینی. جو کرنا ہے خود کرنا ہے.
نبیل ظفر نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید بتایا کہ میرے والد کا کچھ عرصے پہلے ہی اچانک انتقال ہوا تھا جس کی وجہ سے بھائی کو منع کردیا تھا دھواں میں میری موت کا سین والدہ کو نہ دکھایا جائے لیکن انھوں نے دیکھ لیا اور پھر طبعیت خراب ہوگئی. بعد میں ان کے پاس گیا اور کہا کہ ماں وہ روح افزا کی بوتل تھی جس کے بعد وہ ٹھیک ہوگئیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nabeel Zafar Talking About His Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nabeel Zafar Talking About His Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
زبان کے نیچے گولی رکھنی پڑی اور.. بیٹے کی موت کا سین نہیں دیکھ سکیں! نبیل ظفر کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں
زبان کے نیچے گولی رکھنی پڑی اور.. بیٹے کی موت کا سین نہیں دیکھ سکیں! نبیل ظفر کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زبان کے نیچے گولی رکھنی پڑی اور.. بیٹے کی موت کا سین نہیں دیکھ سکیں! نبیل ظفر کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔