کہتے ہیں حسن کا سب سے بڑا دشمن بڑھاپا ہے کیونکہ اس سے جلد پر جھریاں نمودار ہوجاتی ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کی چہرے سے جھریاں دور کرنے کی ایک سادہ سی ٹپ بتانے جارہے ہیں۔ ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ اس طریقے کو کم سے کم ایک ہفتے اور بہترین بتائج کے لئے 3 ماہ تک بار بار کریں تاکہ آپ کی موٹی سے موٹی جھریاں بھی دور ہوجائیں۔
جھریاں ختم کرنے کا طریقہ
اس کے لئے آپ کو گھر میں موجود کسی بھی قسم کا تیل یا پھر پیٹرولیم جیلی اور ایک ٹیپ چاہیئے ہوگا۔ ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ وہ چہرے کی خوبصورتی اور نشونما کے لئے روزانہ مختلف تیل استعمال کرتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر بلقیس پہلے انگلیوں سے اوپر کی جانب جلد کی ورزش کرتی ہیں اس کے بعد ویسلین لگاتی ہیں۔ پھر ٹیپ کاٹ کر جھریوں والی جگہ سے تمام جھریاں ہٹا کر چپکا دیتی ہیں۔
فائدے
ان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد ایک یا دو گھنٹے تک ٹیپ نہ نکالیں اور چہرے کو زیادہ نہ ہلائیں۔ روزانہ یہ عمل دہراتے رہنے سے عام جھریاں تو کچھ دنوں میں چلی جائیں گی اس کے علاوہ چند ماہ میں گہری شکنیں بھی کم ہوجائیں گی۔ اس طرہقے سے جلد کو نمی اور مختلف وٹامنز بھی مل جاتے ہیں جس سے اسکن صحت مند اور چمکدار ہوتی ہے۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جھریاں آپ کے حسن کی سب سے بڑی دشمن۔۔ جانیں انھیں چند دنوں میں غائب کرنے کی سستی سی ٹرک
جھریاں آپ کے حسن کی سب سے بڑی دشمن۔۔ جانیں انھیں چند دنوں میں غائب کرنے کی سستی سی ٹرک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھریاں آپ کے حسن کی سب سے بڑی دشمن۔۔ جانیں انھیں چند دنوں میں غائب کرنے کی سستی سی ٹرک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔