بیوی اس بات پر ڈانٹتی ہے کہ.. سید جبران کا اہلیہ کے رویے کے متعلق نیا انکشاف

"میں بہت ٹیلنٹڈ اور خوبصورت ہوں۔ وقت کی بہت زیادہ پابندی کرتا ہوں جس کی وجہ سے بیگم سے ڈانٹ پڑتی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار سید جبران کا جنھوں نے حال ہی میں اے آر وائی نیوز کے کرکٹ اسپیشل شو ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں شرکت کی اور وسیم بادامی کے سوالات کے دلچسپ جواب دیے.

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بری کارکردگی کے بارے میں سید جبران کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے ناامید کیا ہے لیکن اب تو اس کی عادت ہوگئی ہے۔ جبکہ سینئر اداکار بہروز سبزواری کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ بہترین اداکار ضرور ہیں لیکن وہ اچھی باتیں نہیں کرتے.

جبکہ ایوارڈ شوز کو سید جبران نے ’مفتا‘ قرار دیا اور کہا کہ وہ مفت کی سیر ہوتی ہے.

Syed Jibran Ki Biwi Kyun Dant Ti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syed Jibran Ki Biwi Kyun Dant Ti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syed Jibran Ki Biwi Kyun Dant Ti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1417 Views   |   14 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیوی اس بات پر ڈانٹتی ہے کہ.. سید جبران کا اہلیہ کے رویے کے متعلق نیا انکشاف

بیوی اس بات پر ڈانٹتی ہے کہ.. سید جبران کا اہلیہ کے رویے کے متعلق نیا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی اس بات پر ڈانٹتی ہے کہ.. سید جبران کا اہلیہ کے رویے کے متعلق نیا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔