وہ کون سے کوکنگ آئل ہیں جو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں؟ جانیں تاکہ آپ بھی اس مرض سے جان چھڑا سکیں

شوگر کے مریضوں کے لئے انسولین کی مقدار کو برقرار رکھنا اور بڑھنے سے روکنا بہت ضروری ہے اور کئی ایسی غذائیں وہ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لئے استعمال بھی کرتے ہیں، مگر ہمیں یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ جس پکوان میں وہ کھانا بنا ہے وہ شوگر فری ہے یا نہی کہیں وہی آئل ہمارے شوگر کو بڑھانے کی وجہ تو نہیں بن رہا۔
آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسے کوکنگ آئل جو شوگر کو کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں:

بادام کا آئل:
بادام کا کوکنگ آئل شوگر کے کنٹرول میں بہت مفید ہے اس میں سیچوریٹڈ اجزاء پائے جاتے ہیں جوکہ انسولین کو بڑھنے سے روکتے ہیں اور کھآنوں کا ذائقہ بڑھآ دیتے ہیں۔

کینولا آئل:
کینولا آئل میں الفا لینولک ایسڈ اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جوکہ خون میں شوگر کی بڑھتی ہوئی مقدار کو جلانے کا کام کرتے ہیں جس سے کھانوں کی غذائیت بھی دگنی ہوجاتی ہے اور شوگر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

السی کے بیجوں کا تیل:
السی کے بیجوں کے تیل میں بڑی مقدار میں فائبرز اور میوکیلیج پایا جاتا ہے جوکہ بذات خود شوگر کی دوائیوں میں استعمال ہونے والا ایک عام اجزاء ہے، اس میں پکے کھانے بھی شوگر کو کنٹرول کرسکتے ہیں اور وزن بڑھنے سے بچاتے ہیں۔

زیتون کا آئل:
زیتون کا تیل میں لو ڈینسٹی لائیپو پروٹین پائے جاتے ہیں جو نہ صرف دل کی صحت کو بہتر کرنے میں مفید سمجھا جاتا ہے بلکہ آپ کی بڑھتی ہوئی شوگر اور جسم کی چربی کو گھٹاتا ہے، اور شوگر کی وجہ سے پکنے والے زخموں کے جراثیموں کو ختم کرنے کا بڑا اہم ذریعہ بھی ہے۔

تل کا تیل:
تل کے تیل میں اومیگا ۶ فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹ فری ریڈیکلز، لو کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو کہ انسولین کو بڑھنے سے روکتا ہے اور جسم کی فاضل چربی کو پگھلانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔

Cooking Oil For Diabetes

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Cooking Oil For Diabetes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cooking Oil For Diabetes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   12938 Views   |   19 Jun 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

وہ کون سے کوکنگ آئل ہیں جو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں؟ جانیں تاکہ آپ بھی اس مرض سے جان چھڑا سکیں

وہ کون سے کوکنگ آئل ہیں جو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں؟ جانیں تاکہ آپ بھی اس مرض سے جان چھڑا سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ کون سے کوکنگ آئل ہیں جو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں؟ جانیں تاکہ آپ بھی اس مرض سے جان چھڑا سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔