پہلی بیوی سے زیادہ میرے ساتھ وقت گزارا کیوں کہ.. 6 بچوں کے باوجود شبیر جان نے اچانک دوسری کیوں کی تھی؟ فریدہ شبیر کے انکشافات

"ہم ایک ساتھ کام کرتے تھے اور ایک دوسرے کے گھر آنا جانا بھی تھا لیکن شادی کا کبھی نہیں سوچا تھا. بس اللہ پاک نے ہمیں ملانا تھا اور ہمارے زریعے 2 اور روحوں کو دنیا میں آنا تھا تو بس اس لیے ہماری شادی ہو گئی"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ فریدہ شبیر کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور معروف اداکار شبیر جان کے ساتھ ایک نجی چینل کے ٹاک شو میں شرکت کی اور دوسری بیوی بننے کے متعلق کھل کر گفتگو کی.

فریدہ شبیر کا کہنا تھا کہ "میں جانتی تھی کہ شبیر پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کے 6 بچے بھی ہیں. البتہ مجھ سے شادی کے بعد انھوں نے دونوں گھروں کو اچھی طرح سنبھالا اور میں اس حوالے سے خوش نصیب ہوں کہ شبیر نے اپنا زیادہ وقت میرے ساتھ گزارا. میرے بچے چھوٹے تھے. ہم ایک ساتھ کاروبار بھی کر رہے تھے اور پھر ایک ہی شعبے سے وابستہ تھے. اس وجہ سے ہم دونوں کا بہت وقت ساتھ گزرا"

شبیر جان نے دوسری بیوی کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے فریدہ سے جو اولاد اللہ پاک نے نصیب کی اس کے نام بہت سوچ سمجھ کر رکھے. بیٹے کا ترکش نام اردل رکھا جبکہ بیٹی کا نام یشمیرہ رکھا جس کا مطلب سمجھدار عورت ہے تو اب وہ اپنی عمر سےزیادہ سمجھداری کی باتیں کرتی ہے اور تو اور کئی مرتبہ ہمیں ہی سمجھانے لگتی ہے۔

Farida Shabbir Opens Up About Marrying Shabbir Jan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Farida Shabbir Opens Up About Marrying Shabbir Jan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Farida Shabbir Opens Up About Marrying Shabbir Jan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   30507 Views   |   12 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

پہلی بیوی سے زیادہ میرے ساتھ وقت گزارا کیوں کہ.. 6 بچوں کے باوجود شبیر جان نے اچانک دوسری کیوں کی تھی؟ فریدہ شبیر کے انکشافات

پہلی بیوی سے زیادہ میرے ساتھ وقت گزارا کیوں کہ.. 6 بچوں کے باوجود شبیر جان نے اچانک دوسری کیوں کی تھی؟ فریدہ شبیر کے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بیوی سے زیادہ میرے ساتھ وقت گزارا کیوں کہ.. 6 بچوں کے باوجود شبیر جان نے اچانک دوسری کیوں کی تھی؟ فریدہ شبیر کے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔