کیلشیئم کی کمی، جسم کا درد، لیکوریا کی پریشانی ۔۔ صرف 1 گلاس دودھ میں یہ چیزیں ڈال کر پیئیں جو ہڈی ٹوٹنے سے بچائے اور آپ کو طاقتور بنائے

کوفتوں کو مزیدار بنانے والی خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دو قسم کے ہوتے ہیں لیکن عام طور پر سفید بیج زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ عموماً مختلف کھانوں میں استعمال کی جاتی ہے، یہ طبی لحاظ سے بھی بہت مفید ہے۔ خشخاش کا تیل بھی نکالا جاتا ہے جو دردکش ہوتا ہے۔ خشخاش میں میگنیشیم، میگنیز، آیوڈین، زنک، تھیامن، فولیٹ، کیلشیم، آئرن، فاسفورس، اومیگاتھری فیٹی ایسڈ اور فائبر پائے جاتے ہیں۔ اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات کے باعث دیگر بیماریوں میں بھی مفید ہے۔

اگر اسے بادام کے ساتھ پیس کر استعمال کیا جائے تو اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ یہ دماغی امراض سے بھی بچاتی ہے اور دماغ کو طاقت اور مضبوطی فراہم کرتی ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وجہ سے یہ وزن گھٹانے میں بھی مدد دیتی ہے۔ خشخاش کو پانی میں پکا کر اس پانی سے سکائی کی جائے تو جسم کا درد بھی کم ہوتا ہے اور سوجن بھی۔ انہی تمام فائدوں کے ساتھا گر آپ خشخاش کو دودھ، بادام اور چار مغز کے ساتھ ملا کر پکائیں اور ایک گلاس روزانہ پی لیں تو یہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے اور جسم کو طاقتور بنانے کے کام آتی ہے۔

Khashkhash Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khashkhash Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khashkhash Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11745 Views   |   30 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیلشیئم کی کمی، جسم کا درد، لیکوریا کی پریشانی ۔۔ صرف 1 گلاس دودھ میں یہ چیزیں ڈال کر پیئیں جو ہڈی ٹوٹنے سے بچائے اور آپ کو طاقتور بنائے

کیلشیئم کی کمی، جسم کا درد، لیکوریا کی پریشانی ۔۔ صرف 1 گلاس دودھ میں یہ چیزیں ڈال کر پیئیں جو ہڈی ٹوٹنے سے بچائے اور آپ کو طاقتور بنائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلشیئم کی کمی، جسم کا درد، لیکوریا کی پریشانی ۔۔ صرف 1 گلاس دودھ میں یہ چیزیں ڈال کر پیئیں جو ہڈی ٹوٹنے سے بچائے اور آپ کو طاقتور بنائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔