پرانے ککر کا ڈھکن صحیح بند نہیں ہوتا اور.. خراب پریشر ککر کو ٹھیک کرنے کے 2 آسان اور سستے ٹپ

جن گھروں میں پریشر ککر استعمال ہوتا ہے وہ اکثر ہی دو پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔ ایک یہ کہ ابال آنے پر پانی ککر سے بہہ نکلتا ہے اور دوسرا ککر پرانا ہوجائے تو اس کا ڈھکن صحیح سے بند نہیں ہوتا۔ تو چلیے آج آپ کی ان مشکلات کا حل بتادیتے ہیں۔

ککر کا ڈھکن خراب ہوجائے تو

ایسی صورت میں جب ڈھکن بند نہیں ہوتا تو نہ گیس صحیح بنتی ہے نہ ہی ککر کی سیٹی بجتی ہے۔ اس کے لئے آٹے کا تازہ پیڑا بنائیں اور اسے لمبا کر کے ککر کے کنارے چپکا دیں اور ڈھکن بند کردیں۔ اب ڈھکن صحیح سے بند ہوجائے گا۔

پانی بہنے کے لئے

اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی تیل کو ککر کے ڈھکن پر اچھی طرح لگا دیں۔ تیل کہ تہہ سے پانی پھسل کر نیچے ہی رہے گا اور باہر نہیں آئے گا۔

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   980 Views   |   11 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about پرانے ککر کا ڈھکن صحیح بند نہیں ہوتا اور.. خراب پریشر ککر کو ٹھیک کرنے کے 2 آسان اور سستے ٹپ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (پرانے ککر کا ڈھکن صحیح بند نہیں ہوتا اور.. خراب پریشر ککر کو ٹھیک کرنے کے 2 آسان اور سستے ٹپ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.