دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ، حکومت نے مرغی کی قیمت کتنی کر دی کہ دعوت کرنا بھی مشکل؟

گھر پر مہمان آئیں یا کوئی دعوت ہو مرغی کا گوشت پکانا تو ایک عام روایت ہے۔ مہمان یا گھر آیا کوئی بھی شخص کھانے میں دال چاول یا سبزی کھا کر چلا جائے تو وہ سارے جہان میں بدنام کردیتا ہے کہ دیکھو کیسے مجھے سادہ کھانا کھلا کر فارغ کردیا گیا۔ لیکن آج کل مرغی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے کسی مہمان کو مرغی کھلان بھی مشکل ہو تا جا رہا ہے۔

مہنگائی کے اس دور میں حکومت نے مرغی کی سرکاری قیمتیں بڑھا کر 370 روپے سے 400 روپے کردی ہے، جو غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ ماضی میں مرغی فی کلو 500 روپے میں فروخت ہو رہی تھی لیکن پھر کمی آئی اور سیلاب کے بعد یہ قیمتیں ایک مرتبہ پھر سے بڑھ گئیں ہیں۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ ان قیمتوں کے بڑھتے ہوئے حال پر کچھ ہوش کے ناخن لیں۔

پچھلے دنوں دودھ کی قیمت 200 روپے تک بڑھا دی گئی تھی جس پر احتجاج کے بعد یہ قیمتیں اب 180 روپے فی کلو ہے لیکن امکان یہ ہے کہ کچھ دنوں بعد دودھ کی قیمت ایک مرتبہ پھر 200 فی کلو تک پہنچ جائے گی۔
ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھتی جا رہی ہے، کھانے پینے کی ہر چیز پر 2 فیصد کے حساب سے زیادتی حیران کن ہے۔

Murghi Ki Qeemat Main Izafa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Murghi Ki Qeemat Main Izafa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Murghi Ki Qeemat Main Izafa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1890 Views   |   04 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ، حکومت نے مرغی کی قیمت کتنی کر دی کہ دعوت کرنا بھی مشکل؟

دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ، حکومت نے مرغی کی قیمت کتنی کر دی کہ دعوت کرنا بھی مشکل؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ، حکومت نے مرغی کی قیمت کتنی کر دی کہ دعوت کرنا بھی مشکل؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔