چکنے بالوں کی وجہ سے روز سر دھونا پڑتا ہے؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا طریقہ جس سے آپ بھی اس مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہیں

کچھ لوگوں کے بالوں میں اتنا زیادہ تیل آتا ہے کہ وہ روزانہ شیمپو کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اس سے بال بہت کمزور ہوجاتے ہیں اور جھڑنے بھی لگتے ہیں۔ البتہ بالوں سے تیل کا مسئلہ اگلے دب پھر موجود ہوتا ہے۔ آج کے آرٹیکل میں آپ کو ڈاکٹر بلیس کا بتایا ہوا ایسا ٹوٹکا بتایا جائے گا جس سے چکنی جلد اور بار بار سر میں اضافی تیل آنے کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا اور بال بھی حسین ہوجائیں گے۔

بنانے کا طریقہ

ڈاکٹر بلقیس کہتی ہیں کہ 50 گرام عناب لیں اور 50 گرام ریٹھا لیں۔ ان کو الگ الگ برتن میں پانی ڈال کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں۔ صبح دونوں کو الگ الگ یکساں پانی کی مقدار لے کر ابالیں اور دھیمی آنچ پر ایک گھنٹہ پکائیں۔ پھر چھان کر پانی کو ملادیں اور ایک بوتل میں بھر دیں۔

استعمال کا طریقہ

اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے بال کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں اور پجھر مائلڈ شیمپو سے سر دھو لیں۔ اس سے بالوں میں غیر ضروری تیل آںا بند ہوجائے گا اور بال لمبے، سیاہ اور خوبصورت بھی ہوجایں گے۔

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   733 Views   |   11 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about چکنے بالوں کی وجہ سے روز سر دھونا پڑتا ہے؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا طریقہ جس سے آپ بھی اس مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (چکنے بالوں کی وجہ سے روز سر دھونا پڑتا ہے؟ جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا طریقہ جس سے آپ بھی اس مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.