نمک میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. دیسی اور پتلا لہسن صرف 3 منٹ میں چھیلنے کا طریقہ

یوں تو ہمارے ہر کھانے میں لہسن ضرور ڈالا جاتا ہے مگر دیسی لہسن کا استعمال لوگ کرتے ہیں کیوں کہ یہ تھوڑے پتلے ہوتے ہیں اور انھیں چھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ جبکہ ان کے فوائد بازار میں عام ملنے والے عام لہسنوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لئے آج ہم انھیں چھیلنے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔

سب سے پہلے اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ دیسی لہسن کو اگر لمبے عرصے تک بغیر چھیلے محفوظ رکھنا ہو تو ان کو گچھوں سے کبھی الگ نہ کریں۔ البتہ چھیل کر محفوظ کرنا ہو تو ہمارا بتایا طریقہ آزمائیں

دیسی لہسن کو چھیلنے کا آسان طریقہ

سب سے پہلے گچھوں سے توڑ کر ڈنڈیاں الگ کرلیں اور جے بھی الگ کرلیں اور تمامم چھلکے پھینک دیں۔ دوسری طرف آدھی پیالی آٹا اور آدھی پیالی نمک ملا کر رکھ لیں۔ لہسن کے جووں کو 2 گھنٹے کے لئے دھوپ میں رکھ دیں۔اس کے بعد ایک کپڑے کے تھیلے میں لہسن ڈال دیں اور نمک اور آٹے کو اس تھیلے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھیلے کو ڈھیلا چھوڑ کر اوپر سے گرہ باندھ دیں۔

اس کپڑے کے تھیلے کو زمین پر 3 سے 4 منٹ تک پٹخیں اور پھر کھول کر دیکھیں گی تو آپ کے 80 فیصد لہسن سے چھلکا اتر چکا ہوگا اور جو نہیں اترا ہوگا وہ بھی آسانی سے نکل جائے گا۔ یہ دیسی لہسن چھیلنے کا کافی آسان طریقہ ہے۔ اب لہسنوں کو چن کر ائیر ٹائٹ بیگ یں رکھ کر فریز کردیں۔

Lehson Cheelny Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lehson Cheelny Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lehson Cheelny Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5980 Views   |   10 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نمک میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. دیسی اور پتلا لہسن صرف 3 منٹ میں چھیلنے کا طریقہ

نمک میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. دیسی اور پتلا لہسن صرف 3 منٹ میں چھیلنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نمک میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. دیسی اور پتلا لہسن صرف 3 منٹ میں چھیلنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔