مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھی اور اسلام قبول کر لیا ۔۔ یہ 2 مشہور لوگ کون ہیں جو غیر مسلم تھے پر سعودی عرب آتے ہی زندگی بدل گئی؟

نماز پڑھنا اور روزے رکھنا اچھا لگتا ہے۔ جی ہاں آج ہم یہاں آپکو اس شخصیت کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو ساری زندگی غیر مسلم رہا پر سعودی عرب میں آتے ہی اسلام قبول کر لیا۔

یہ شخص کو ئی اور نہیں بلکہ برطانیہ کے قونصل جنرل ہیں جنہوں نے اب اپنا نام بدل کر سیف اشر رکھ لیا ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ قبول اسلام ان کی زندگی کا سب سے اہم مرحلہ تھا ۔یہ 2016 میں جدہ میں برطانوی سفیر کے طور پر کام کر رہے تھے۔انہیں رمضان المبار کے روزے، نماز اور تراویح کو پسند کرتے ہیں۔ یہی وہ مذہب ہے جس میں انسان سکون محسو کرتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان کا مہینہ صرف کھانے پینے کو ہی ترک نہیں کرتا بلکہ تقویٰ، نیکی اور اپنی خواہشات پر قابو اور خود پر قابو پانے کا نام ہے۔ اس واقعے کے علاوہ بھی ایک اور ایمان افروز واقعہ 2016 میں ہی دیکھنے کو ملا۔

جب ایک اور برطانوی سفیر سائمن کولس نے اسلام قبول کیا۔ یاد رہے یہ برطانیہ کے پہلے ایمبیسڈر تھے جنہوں نے سعودی عرب میں ہی رہتے ہوئے اسلام قبول کر لیا۔

اس کے بعد جب انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراحج کی سعادت حاصل کی تو ان کی تصاویر پوری دنیا میں وائرل ہوئی تو انہیں بہت سے لوگوں نے مبارکباد دی جس پر 60 سالہ سائمن کہتے ہیں کہ 30 سال سے مسلمان معاشروں میں رہنے اور اہلیہ ہدا سے شادی سے پہلے ہی میں اسلام قبول کر چکا تھا۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں جس وقت سائمن کی اہلیہ کے ساتھ خانہ کعبہ کی تصاویر سامنے آئیں تو ان کے چہرے کی چمک سے ہی معلوم ہو گیا کہ انہیں آج جیسے بہت بڑی خوشی مل گئی ہے اور خوشی محسوس بھی کیوں نہ کرتے آج حج کا فریضہ جو ادا کر لیا تھا۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   682 Views   |   20 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھی اور اسلام قبول کر لیا ۔۔ یہ 2 مشہور لوگ کون ہیں جو غیر مسلم تھے پر سعودی عرب آتے ہی زندگی بدل گئی؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھی اور اسلام قبول کر لیا ۔۔ یہ 2 مشہور لوگ کون ہیں جو غیر مسلم تھے پر سعودی عرب آتے ہی زندگی بدل گئی؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.