تیسرے شوہر کو خود پروپوز کیا کیونکہ.. بیٹے نے ایسا کیا کہا تھا جو عتیقہ اوڈھو تیسری شادی کے لئے مان گئیں؟

"دوسرے شوہر جاوید کے ساتھ 16 برس تک شادی چلی ہم دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے. ہماری شادی بھی مہذب انداز میں ختم ہوئی اور کے کچھ برس گزرنے کے بعد فیملی ایونٹ میں تیسرے چوہر ثمر علی خان سے ملاقات ہوئی"

یہ کہنا ہے معروف اور سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا جنھوں نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی کے اتار چڑھاؤ کے متعلق گفتگو کی.

عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا کہ میرے بیٹے بلال کا میری تیسری شادی میں میں اہم کردار تھا. اس نے مجھے بٹھا کر بات کی اور کہا کہ آپ نے بہت مشکلات دیکھی ہیں. یہ اچھا انسان ہے. ہم بھی اسے پسند کرتے ہیں اور وہ بھی آپ کو پسند کرتے ہیں تو آپ دونوں شادی کرلیں.

عتیقہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی بات سن کر میں نے جواب دیا کہ تمہاری دو بہنیں بھی ہیں اور وہ اس کو بالکل پسند نہیں کرتیں تو بیٹے نے کہا کہ انہیں وہ دیکھ لے گا۔

عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا کہ بیٹے سے بات چیت کے بعد وہ ثمر علی کو چائے پر لے کر گئیں اور وہاں خود شادی کے لیے پرپوز کیا۔

واضح رہے کہ عتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی 15 برس کی عمر میں ہوئی تھی جو 10 سال بعد ختم ہوگئی جبکہ دوسری شادی کا اختتام بھی 16 سال بعد ہوگیا تھا. عتیقہ کے موجودہ شوہر کا نام ثمر علی خان ہے اور وہ سندھ اسمبلی کے سابق رکن ہیں"

Atiqa Odho Opens Up About Third Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Atiqa Odho Opens Up About Third Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Atiqa Odho Opens Up About Third Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2356 Views   |   05 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تیسرے شوہر کو خود پروپوز کیا کیونکہ.. بیٹے نے ایسا کیا کہا تھا جو عتیقہ اوڈھو تیسری شادی کے لئے مان گئیں؟

تیسرے شوہر کو خود پروپوز کیا کیونکہ.. بیٹے نے ایسا کیا کہا تھا جو عتیقہ اوڈھو تیسری شادی کے لئے مان گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تیسرے شوہر کو خود پروپوز کیا کیونکہ.. بیٹے نے ایسا کیا کہا تھا جو عتیقہ اوڈھو تیسری شادی کے لئے مان گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔