بہن بول کر ہنی مون کا کہتے ہو.. شازیہ منظور کی اسٹوڈیو میں ہاتھا پائی! پھر کیا ہوا؟ دیکھیں

"تو بہت بے شرم انسان ہے. تمھاری ہمت کیسے ہوئی مجھے ہنی مون کا پوچھنے کی تم مجھے کیا سمجھتے ہو"

سخت غصے کے عالم میں یہ الفاظ کہنے کے بعد گلوکارہ شازیہ منظور پروگرام "پبلک ڈیمانڈ" کے کامیڈین شیری ننجے پر پل پڑتی ہیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کامیڈین ننھے بار بار شازیہ کو بہن اور آپا کہہ کر مخاطب کرتے ہیں لیکن شازیہ منظور ان کو بہن بولنے کے باوجود ہنی مون کی بات کرنے پر جسمانی تشدد کا نشانہ بناتی ہیں اور کہتی ہیں کہ کیا انہیں شرم نہیں آتی، کیا ہے وہ ان کے لیے مذاق ہیں کہ وہ ان سے ایسی باتیں کر رہے ہیں؟

یہاں تک کہ شو کے میزبان محسن عباس حیدر بھی شازیہ منظور کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ نہیں رکتیں اور مار پیٹ کے بعد شو چھوڑ کر چلی جاتی ہیں.

بعد ازاں چینل کے فیس بک پر ایک اور ویڈیو شیئر کی جاتی ہے جس میں دکھایا جاتا ہے کہ شازیہ منظور، کامیڈین ننھے اور شو کے میزبان ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ سب مذاق تھا. البتہ اس ویڈیو کے بعد شازیہ منظور کو سوشل میڈیا پر مار پیٹ کرنے کی وجہ سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اسے انتہائی گھٹیا درجے کا مذاق قرار دیا جارہا ہے.

Shazia Manzoor Fight With Comedian

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shazia Manzoor Fight With Comedian and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shazia Manzoor Fight With Comedian to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1195 Views   |   25 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بہن بول کر ہنی مون کا کہتے ہو.. شازیہ منظور کی اسٹوڈیو میں ہاتھا پائی! پھر کیا ہوا؟ دیکھیں

بہن بول کر ہنی مون کا کہتے ہو.. شازیہ منظور کی اسٹوڈیو میں ہاتھا پائی! پھر کیا ہوا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہن بول کر ہنی مون کا کہتے ہو.. شازیہ منظور کی اسٹوڈیو میں ہاتھا پائی! پھر کیا ہوا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔