ماں باپ کی طلاق ہوگئی تھی اور میں اپنی ماں سے ۔۔ 58 سالہ شخص اپنی والدہ سے طویل عرصے بعد کس طرح ملا ؟ویڈیو آپ کو رلا دے گی

دنیا بھر میں ایسے اشکبار کر دینے والے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جن کے مناظر کا صرف سن کر ہی دل خون کے آنسو روتا ہے اور انتہائی افسوس ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کو دیکھنے کے بعد صارفین غم زدہ ہوگئے ہیں کیونکہ کہانی ایک ماں اور بیٹے کی ہے۔

بلاشبہ ماں وہ ہستی ہے جس کے پیروں تلے جنت ہے۔ ماں اپنی اولاد کی خاطر سب کچھ قربان کردیتی ہے اور ان کے خاطر ایک پل نہیں جی سکتی۔

کئی ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ بچہ اپنی والدہ سے بچپن میں کسی وجوہات کی بناء پر بچھڑ جاتاہے اور ملاقات کئی سالوں بعد جاکر ہوتی ہے۔ ایک ایسی 58 سالہ شخص کی کہانی آپ کو بتانے جا رہے ہیں جو بچپن میں اپنی جنت جیسی ماں سے بچھڑ گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ 58 سالہ شخص نے ہوش سنبھالنے کے بعد پہلی دفعہ اپنی والدہ سے ملا جس کے مناظر نے دیکھنے والوں کو اشکبار کر دیا۔

چھوٹی سی عمر میں ہی اس کے والد نے اس کی والدہ کو طلاق دے دی تھی اور والد اسے اپنے ساتھ لے گیا تھا۔

وہ شخص اپنے بیٹے کو اپنی والدہ سے نہ ملنے دیتااور نہ ہی دیکھنے دیتا تھا۔

بعد ازاں وہ شخص بڑا ہوگیا اور اپنی والدہ سے ملنے کی دل میں خواہش جاگی ۔ بہت عرصہ تلاش کے بعد آخر کاراس نے اپنی والدہ کے گھر کا پتہ تلاش کیا۔اور اپنی بچھڑی ہوئی ماں سے ملنے پہنچ گیا۔

58 سالہ شخص اپنی والدہ سے طویل عرصے بعد کس طرح ملا اور کیا ہوا اس ویڈیو میں۔

58 Sal Baad Walda Se Mulaqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 58 Sal Baad Walda Se Mulaqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 58 Sal Baad Walda Se Mulaqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1840 Views   |   11 Dec 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

ماں باپ کی طلاق ہوگئی تھی اور میں اپنی ماں سے ۔۔ 58 سالہ شخص اپنی والدہ سے طویل عرصے بعد کس طرح ملا ؟ویڈیو آپ کو رلا دے گی

ماں باپ کی طلاق ہوگئی تھی اور میں اپنی ماں سے ۔۔ 58 سالہ شخص اپنی والدہ سے طویل عرصے بعد کس طرح ملا ؟ویڈیو آپ کو رلا دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں باپ کی طلاق ہوگئی تھی اور میں اپنی ماں سے ۔۔ 58 سالہ شخص اپنی والدہ سے طویل عرصے بعد کس طرح ملا ؟ویڈیو آپ کو رلا دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔