امیون سسٹم کو جادوئی دھکا لگانے والا پھل۔۔۔ایک خوبانی، اگر جان ہے بچانی

پاکستان میں تو جس پھل اورجس دوا کی خصوصیات پتہ چلیں اس کی قیمت آسمان کو چھونے لگتی ہے۔۔۔لیکن یہ بتانا بہت ضروری ہے کہ جس پھل کو اکثر گھروں میں وہ اہمیت نہیں ہوتی، درحقیقت وہ کرونا اور ایسی کئی وباؤں سے بچانے میں سب سے زیادہ مفید ہے۔۔۔

امیون بوسٹر

آج کل ہر کوئی قوت مدافعت ہی بڑھانے کی بات کرتا ہے۔۔۔اس کے لئے ملٹی وائٹامنز بھی کھانے کو کہا جاتا ہے۔۔۔لیکن اگر آپ روزانہ ایک خوبانی بھی کھالیں تو آپ کی وائٹامن اے کی کمی بہت حد تک پوری ہوجاتی ہے اور اس کا بادام بھی ساتھ کھالیں تو سمجھیں کہ آپ نے کوئی بہت مہنگی ملٹی وائٹامن کھالی۔۔۔اس میں شمال وائٹامن اے بینائی کو بہتر بنانے کے لئے جادوئی کردار ادا کرتا ہے۔۔۔

فائبر سے بھرپور

اس میں فائبر کی وہ مناسب مقدار موجود ہے جو پیٹ صاف کرنے میں اور پیٹ کو بھرنے میں ایک بہت اہم کردار ادا اکرتی ہے ۔۔۔جو لوگ وزن کم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس وبا کے دور میں ان کی توانائی بھی بحال رہے تو ان کے لئے تو خوبانی اس موسم کا تحفہ ہے۔۔۔پیٹ کے درد اور گیس جیسی بیماریوں کو بھی رفع کرتی ہے۔۔۔

سینہ صاف کرتی ہے

خشک خوبانی اگر روزانہ ایک کھائی جائے تو سینہ بھی صاف ہوتا ہے اور دل کی بیماری سے بھی نجات ملتی ہے۔۔۔یہ پوٹاشیم سے مالامال ہے اور اس کی ایک خوراک ہی جسم کی کئی کمیوں کو پورا کردیتی ہے۔۔۔

خون کو صاف کرتی ہے

خوبانی ان خوش نصیب پھلوں میں سے ہے جو آئرن بناتے ہیں اور یہ وہ آئرن ہے جو جسم میں رک کر اسے انیمیک نہیں ہونے دیتی بلکہ زائل ہوکر صرف ضروری مقدار کو ہی جسم کا حصہ بننے دیتی ہے۔۔۔جب خون صاف ہوتا ہے تو جلد بھی صاف ہوتی ہے اور رنگت بھی شفاف ہوجاتی ہے۔۔خوامخواہ کے کیل مہاسے بھی نہیں بنتے چہرے پر۔۔۔

Khubani Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khubani Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khubani Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10288 Views   |   02 Jun 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

امیون سسٹم کو جادوئی دھکا لگانے والا پھل۔۔۔ایک خوبانی، اگر جان ہے بچانی

امیون سسٹم کو جادوئی دھکا لگانے والا پھل۔۔۔ایک خوبانی، اگر جان ہے بچانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امیون سسٹم کو جادوئی دھکا لگانے والا پھل۔۔۔ایک خوبانی، اگر جان ہے بچانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔