"آنرز کررہی ہے تھی. یونیورسٹی جاتی تھی اور کام کرتی تھی. مجھے وقت ہی نہیں ملتا تھا کہ اپنے لئے کچھ سوچوں. ایسے میں میری ملاقات سابق شوہر دانیال سے ہوئی اور انھیں دیکھ کر میں نے جانا کہ زندگی جینا کسے کہتے ہیں"
یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ فریال محمود کا جنھوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی نجی زندگی اور سابق شوہر کے متعلق گفتگو کی.
فریال کا کہنا تھا کہ ان کی شادی ان کی والدہ کی پسند اور مرضی سے ہوئی تھی البتہ وہ ڈینی (دانیال راحیل) سے مل کر بہت متاثر ہوئی تھیں کیونکہ وہ ہر حال میں خوش رہنا جانتے تھے. انھوں نے مجھے اس چیز کا احساس دلایا کہ میں اپنے ساتھ بہت زیادہ کررہی ہوں اور مجھے تھوڑا ریلیکس ہونے کی ضرورت ہے.
فریال نے ایک بار پھر اشارتاً شادی کا عندیہ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ چند سالوں میں زندگی میں بہت کچھ دیکھ لیا ہے، جو تجربات اب ہیں اگر وہ شادی سے پہلے ہوتے تو صورتحال الگ ہوتی لیکن اب جلد ہی پھر سے سیٹل ہو جاؤں گی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faryal Mahmood Dusri Shadi Kab Kar Rahi Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faryal Mahmood Dusri Shadi Kab Kar Rahi Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
زندگی جینا سابق شوہر سے سیکھا.. دوسری شادی کب کررہی ہیں؟ فریال محمود کا انکشاف
زندگی جینا سابق شوہر سے سیکھا.. دوسری شادی کب کررہی ہیں؟ فریال محمود کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندگی جینا سابق شوہر سے سیکھا.. دوسری شادی کب کررہی ہیں؟ فریال محمود کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔