ایمن منال کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔۔ بھائی کی شادی میں دلہن سے زیادہ تیار عائزہ خان شدید تنقید کی زد میں

Netizen Criticized Ayeza Khan For Wearing Heavy Dress In Brother Wedding

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سپر اسٹار عائزہ خان کے بھائی کی شادی کی تصویریں اور ویڈیوز ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ سہرا بندی سے لے کر بارات تک ہر لمحہ خوشیوں اور رنگوں سے سجا ہوا تھا۔ پورا خاندان ایک جگہ جمع ہوا اور اپنے اس خاص موقع کو خوبصورت انداز میں منایا۔

عائزہ نے یہ قیمتی یادیں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بھی شیئر کیں، جسے دیکھ کر مداحوں نے بے حد محبت کا اظہار کیا، وہیں زیادہ تر لوگوں نے ان کی ڈریسنگ پر شدید تنقید بھی کی۔

عائزہ خان اس تقریب میں سنہری رنگ کے دلکش مشرقی لباس میں نہایت شاندار لگ رہی تھیں۔ ان کے نفیس میک اَپ اور خوبصورت ہیر اسٹائل نے ان کے انداز کو مزید دلربا بنا دیا۔ اور یہی بات صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائی کیونکہ وہ دلہن سے تیار تھیں۔

ایک صارف نے لکھا، دلہن سے زیادہ نند تیار بیٹھی ہے۔ دوسرے نے لکھا، یہ پوری شادی میں ہی بہت اوور حرکتیں کر رہی تھی۔ کسی نے تنقید کے تیر برساتے کہا، انہوں نے تو ایمن منال کا بھی ریکارڈ توڑ دیا تیاری میں۔ وہیں بہت سارے صارفین نے بھی اس بات سے اتفاق کیا کہ، عائزہ دلہن سے زیادہ سج دھج کے آئی ہے جبکہ یہ دن دلہن کے لیئے خاص ہوتا ہے۔

Netizen Criticized Ayeza Khan For Wearing Heavy Dress In Brother Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Netizen Criticized Ayeza Khan For Wearing Heavy Dress In Brother Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Netizen Criticized Ayeza Khan For Wearing Heavy Dress In Brother Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   106 Views   |   23 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 September 2025)

ایمن منال کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔۔ بھائی کی شادی میں دلہن سے زیادہ تیار عائزہ خان شدید تنقید کی زد میں

ایمن منال کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔۔ بھائی کی شادی میں دلہن سے زیادہ تیار عائزہ خان شدید تنقید کی زد میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایمن منال کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔۔ بھائی کی شادی میں دلہن سے زیادہ تیار عائزہ خان شدید تنقید کی زد میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts