20 دن تک گھر پر رہی اور ۔۔ گووندا کی مداح اتنے دن کس کا بھیس بدل کر گھر میں رہتی رہی؟ اہلیہ نے انکشاف کر دیا

بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی ایک مداح 20 دن تکہمارے گھر بھیس بدل کر رہتی رہی۔ اس بات کا انکشاف سنیتا آہوجا نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ، گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی اور انہیں اس بات کا علم تک نہیں ہوا۔

جیسے کہ یہ عام بات ہے کہ ایک سپر اسٹار کے لاکھوں کی تعداد میں مداح ہوتے ہیں جن میں کچھ تو جنون کی حد تک دیوانے بھی ہوتے ہیں، لیکن ان کو کیسے سنبھالنا ہے یہ اس اسٹار پر انحصار کرتا ہے۔

گووندا کی اہلیہ نے تفصیلاً بتایا کہ، "ان کے شوہر کی ایک مداح نے خود کو نوکرانی بتا کر 20 دن تک ان کے گھر میں قیام کیا۔ ایک دن میں نے غور کیا کہ یہ عورت نوکرانی جیسی نہیں لگتی اور وہ صحیح سے برتن بھی نہیں دھو پا رہی تھی۔ میں نے اپنی ساس کو بتایا اور اس کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش میں پاگل ہوگئی تھی، بالآخر ہمیں پتہ چلا کہ وہ کسی وزیر کی بیٹی تھی اور گووندا کی مداح تھی۔"

انہوں نے مزید کہا کہ، "یہ لڑکی گووندا کےلیے جاگتی رہتی تھی، پھر ایک دن اس نے روتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ گووندا کی بہت بڑی مداح ہے۔ بعد میں اس کے والد آئے اور ساتھ میں چار گاڑیاں بھر کے سیاستدان بھی لائے، جس کے بعد یہ معاملہ ختم ہوا۔"

واضح رہے کہ گووندا اپنے دور میں ایک سپر اسٹار تھے اور وہ جب دوسرے ممالک جاتے تھے تو کئی خواتین مداح صرف انہیں دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی تھیں۔

Govinda Wife Talks About His Fan Who Secretly Lived In Their House

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Govinda Wife Talks About His Fan Who Secretly Lived In Their House and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Govinda Wife Talks About His Fan Who Secretly Lived In Their House to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   774 Views   |   15 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

20 دن تک گھر پر رہی اور ۔۔ گووندا کی مداح اتنے دن کس کا بھیس بدل کر گھر میں رہتی رہی؟ اہلیہ نے انکشاف کر دیا

20 دن تک گھر پر رہی اور ۔۔ گووندا کی مداح اتنے دن کس کا بھیس بدل کر گھر میں رہتی رہی؟ اہلیہ نے انکشاف کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 20 دن تک گھر پر رہی اور ۔۔ گووندا کی مداح اتنے دن کس کا بھیس بدل کر گھر میں رہتی رہی؟ اہلیہ نے انکشاف کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔