ماں کے علاج کے لئے روتی رہی لیکن کسی نے پیسے نہیں دیے۔۔فضا علی کو مرحومہ ماں کا علاج کرانے کے لئے کیا چیز بیچنی پڑی؟ انٹرویو میں پھٹ پڑیں

“میری مرحومہ ماں بیمار تھیں تب میں لوگوں کے سامنے رو رہی تھی کہ مجھے میرے کام کا معاوضہ دے دیں لیکن کسی نے میرا لحاظ نہیں کیا پھر مجبوراً مجھے اپنا فلیٹ پیچنا پڑا اور ان پیسوں سے اپنی ماں کا علاج کروایا“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر فضا علی کا جنھوں نے “حد کر دی“ نامی کامیڈی ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے شوبز کے لوگوں سے شکوہ کیا۔ فضا علی نے غصے سے کہا کہ انھیں اس وقت ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا پڑا کیونکہ ان کی ماں کینسر کی مریضہ تھیں اور علاج کے لئے پیسے چاہیے تھے جبکہ لوگ میرے ہی پیسے واپس نہیں کررہے تھے اگر اس وقت وہ لوگ پیسے دے دیتے تو مجھے اپنا گھر نہیں بیچنا پڑتا۔

فضا علی نے مزید کہا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ جن لوگوں کے ساتھ میں گانا گاؤں گی وہ میرا فائدہ اٹھائیں گے۔ گلوکار ملکو نے میرا کوئی لحاظ نہیں کیا ان کے ساتھ جتنے بھی گانے گائے کسی کا بھی معاوضہ نہیں دیا گیا۔ اسی وجہ سے میں نے گلوکاری چھوڑ دی۔

Maa Kay Ilaj Kay Lye Fiza Ali Ko Kya Bechna Para Interview Momin Saqib

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maa Kay Ilaj Kay Lye Fiza Ali Ko Kya Bechna Para Interview Momin Saqib and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maa Kay Ilaj Kay Lye Fiza Ali Ko Kya Bechna Para Interview Momin Saqib to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1793 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں کے علاج کے لئے روتی رہی لیکن کسی نے پیسے نہیں دیے۔۔فضا علی کو مرحومہ ماں کا علاج کرانے کے لئے کیا چیز بیچنی پڑی؟ انٹرویو میں پھٹ پڑیں

ماں کے علاج کے لئے روتی رہی لیکن کسی نے پیسے نہیں دیے۔۔فضا علی کو مرحومہ ماں کا علاج کرانے کے لئے کیا چیز بیچنی پڑی؟ انٹرویو میں پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے علاج کے لئے روتی رہی لیکن کسی نے پیسے نہیں دیے۔۔فضا علی کو مرحومہ ماں کا علاج کرانے کے لئے کیا چیز بیچنی پڑی؟ انٹرویو میں پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔