شہد کی مکھیوں نے جان لے لی ۔۔ نوجوان شہد کی مکھیوں کا نشانہ بن کر انتقال کر گیا، واقعہ کہاں پیش آیا؟

منڈی بہاءالدین سے افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

نواحی علاقہ میانہ گوندل میں شہد کی مکھیاں کاٹنے سے نوجوان لڑکا جاں بحق ہو گیا ہے۔

میانہ گوندل میں سیف اللہ ولد محمد عطاء اللہ درزی نامی شخص پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جس سے وہ تھوڑی دیر بعد ہی دم توڑ گیا۔

اس ناگہانی موت پر نوجوان کے گھر والے شدید غم سے نڈھال ہیں۔

Noujawan Shehed Ki Makhiyon Ka Nishana Ban Kar Inteqal Kar Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noujawan Shehed Ki Makhiyon Ka Nishana Ban Kar Inteqal Kar Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noujawan Shehed Ki Makhiyon Ka Nishana Ban Kar Inteqal Kar Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   646 Views   |   08 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

شہد کی مکھیوں نے جان لے لی ۔۔ نوجوان شہد کی مکھیوں کا نشانہ بن کر انتقال کر گیا، واقعہ کہاں پیش آیا؟

شہد کی مکھیوں نے جان لے لی ۔۔ نوجوان شہد کی مکھیوں کا نشانہ بن کر انتقال کر گیا، واقعہ کہاں پیش آیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہد کی مکھیوں نے جان لے لی ۔۔ نوجوان شہد کی مکھیوں کا نشانہ بن کر انتقال کر گیا، واقعہ کہاں پیش آیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔