پسینہ زیادہ آنا کس بیماری کی علامت ہے؟ نہیں جانتے تو جان لیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے

پسینہ سب کو ہی آتا ہے بچے ہوں یا بڑے۔ اس سے جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ لیکن جیسے ہر چیز کی اضافی مقدار نقصان دہ ہوتی ہے اسی طرح پسینے کا زیادہ آنا بھی ایک بیماری ہے اور اس کی وجہ سے مزید سنجیدہ مسائل ہمارے جسم میں جنم پاتے ہیں۔

اگر آپ کو زیادہ پسینہ آتا ہے تو اپنے ڈاکٹر سے معائنہ کروالیں کہیں آپ میں بھی وٹامن ڈی کی کمی تو نہیں ؟

وٹامن ڈی انسان کے جوڑوں، ہڈیوں، مسلز اور باقی تمام جسم کو توانا اور مضبوط رکھتا ہے۔ لیکن یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہورہی ہے؟ اس کی علامت میں وقت بے وقت بہت زیادہ پسینہ آنا ہی ہے۔ اور بعض اوقات پسینہ پیشانی پر بے موسم چمکتا نظر آتا ہے تو یہ وٹامن ڈی کی کمی کی نمایاں علامات میں سے ایک ہے، خصوصاً اس وقت جب آپ کوئی خاص جسمانی محنت بھی نہ کر رہے ہوں اور پھر بھی پسینہ تیزی سے خارج ہو رہا ہے ان حالات میں وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروانا سب سے پہلا اور اہم کام ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے آپ کو نہ صرف پسینے بلکہ ہارٹ اٹیک، موٹاپے، ذہنی تناؤ، بیکٹیریل وائرل انفیکشن، تھائیرائڈ اور لو شوگر جیسے مسائل سے بھی بچا سکتے ہیں۔

Boht Ziada Paseena Kis Bemari Ki Alamat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Boht Ziada Paseena Kis Bemari Ki Alamat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Boht Ziada Paseena Kis Bemari Ki Alamat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Nimra  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5170 Views   |   26 Jul 2021
About the Author:

Nimra is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Nimra is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

پسینہ زیادہ آنا کس بیماری کی علامت ہے؟ نہیں جانتے تو جان لیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے

پسینہ زیادہ آنا کس بیماری کی علامت ہے؟ نہیں جانتے تو جان لیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پسینہ زیادہ آنا کس بیماری کی علامت ہے؟ نہیں جانتے تو جان لیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔