مزہور بنے ماڈلز ۔۔ بیوٹی پارلر نے دیہاڑی دار مزدوروں کا روپ ہی بدل دیا، دیکھئے ویڈیو اور صارفین کے تبصرے

سوشل میڈیا پر آئے روز مختلف ویڈیوز عوام کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں، جیسا کہ اس ویڈیو نے لوگوں کو حیران کیا۔

دیہاڑی پر کام کرنے والے دو مزدوروں کا مشہور بیوٹی پارلر نے ایسا تیار کیا جس کے بعد وہ کسی ہالی ووڈ اداکاروں کی طرح لگنے لگے۔

معروف بیوٹی پارلر نے دو مزدوروں کو نیا روپ دے دیا ، ہئیراسٹائلسٹ نے شلوارقمیض سے پینٹ کوٹ اور شوز پہنا کر انہیں ایسی شاندار ڈریسنگ کروائیکہ صارفین بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے ہیں۔

دونوں مزدور بجری اور سیمنٹ کا مکسچر بنانے میں مگن تھے کہ اسی دوران دونوں سے بات چیت کی گئی۔

مزدوروں کے کپڑے دھول مٹی میں خراب ہو چکے تھے، جبکہ چہرے اور بال بھی غرد و غبار کی وجہ سے متاثرنظر آرہے تھے۔

لیکن آرٹسٹ اپنے بیوٹی سیلون لے جا کر دونوں مزدوروں کو بدل کر رکھ دیا ہے، دونوں مزدوروں کو سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ پہنایا گیا جبکہ ان کے بالوں کو بھی مختلف اسٹائل دیا گیا تھا۔

چہرے کی تازگی میں اضافے کے لیے فیشل بھی کیا گیا تھا، جس کے بعد دونوں مزدوروں کی شخصیت نکھر کر سامنے آ گئی۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے دیے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ کاشی کی بات ہی الگ ہے، جس کو ہاتھ لگائے، اسے چمکا دے۔

جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ ان دونوں کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو سکتا ہے، مجھے امید ہے یہ ویڈیو ان کا مستقبل تبدیل کردے، اللہ آپ کو برکت دے۔

Mazdoor Ban Gaye Models

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazdoor Ban Gaye Models and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazdoor Ban Gaye Models to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1170 Views   |   25 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مزہور بنے ماڈلز ۔۔ بیوٹی پارلر نے دیہاڑی دار مزدوروں کا روپ ہی بدل دیا، دیکھئے ویڈیو اور صارفین کے تبصرے

مزہور بنے ماڈلز ۔۔ بیوٹی پارلر نے دیہاڑی دار مزدوروں کا روپ ہی بدل دیا، دیکھئے ویڈیو اور صارفین کے تبصرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مزہور بنے ماڈلز ۔۔ بیوٹی پارلر نے دیہاڑی دار مزدوروں کا روپ ہی بدل دیا، دیکھئے ویڈیو اور صارفین کے تبصرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔